جاتی عمرہ پہنچتے ہی نوازشریف کے آنسو نکل آئے والدہ نے اس موقع پر کیا کیا؟مریم نواز نے ویڈیو شیئر کردی
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف 4 روزہ سیاسی پاور شو کے بعد جاتی امرا میں اپنے گھر پہنچ چکے ہیں، گھر پہنچتے ہی وہ سب سے پہلے اپنی والدہ سے ملے جو پیار سے ان کا چہرہ تھپتھپاتی رہیں ، اس موقع پر میاں نواز شریف کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوگئے۔ سابق وزیر اعظم… Continue 23reading جاتی عمرہ پہنچتے ہی نوازشریف کے آنسو نکل آئے والدہ نے اس موقع پر کیا کیا؟مریم نواز نے ویڈیو شیئر کردی











































