جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

عیدالاضحی 2ستمبر کو ہوگی،ماہر فلکیات کی پیشگوئی

datetime 13  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کے ممتاز ماہر فلکیات، قمر شناس، علم الاعداد، رویت ہلال ایکسپرٹ پروفیسر محمد حمزہ نعیم نے پیشگوئی کی ہے کہ اس بار ذیقعد کا مہینہ29کی بجائے30ایام پر مشتمل ہوگا لہٰذا ذی الحج کا چاند23اگست کو نظر آئےگا اور24اگست کو یکم ذی الحج ہوگی،

جبکہ فرزند اسلام ہفتہ2ستمبر کو عید قربان منائیں گے،چاند دیکھنے کےلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس22اگست کی شام طلب کر لیا گیا ہے، محکمہ مذہبی امور کے ذرائع کا کہنا ہے کہ 22اگست کی شام کو کمیٹی کے مرکزی چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت محکمہ موسمیات بلڈنگ کراچی میں منعقد ہوگا۔جبکہ زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس مقررہ مقامات پر ہونگے جن میں چاند دیکھنے سمیت ملک بھر سے چاند کی شرعی رویت کے مطابق چاند نظر آنے یا نہ آنے کا اعلان کیا جائےگا۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…