چوہدری نثاربڑے سکینڈل میں پھنس گئے،عدالت نے حکم جاری کردیا
راولپنڈی (نیوزڈیسک )چوہدری نثاربڑے سکینڈل میں پھنس گئے،عدالت نے حکم جاری کردیا، تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر چوہدری نثار کو عدالت نے چکری کے علاقے میں 5کنال 18مرلے زمین پر قبضے کے الزام میں سمن جاری کر دیئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق سول جج نے اس کیس پر چوہدری نثار کے حق… Continue 23reading چوہدری نثاربڑے سکینڈل میں پھنس گئے،عدالت نے حکم جاری کردیا