ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی،وین میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق،4 زخمی ہو گئے

datetime 13  اگست‬‮  2017 |

کراچی (آئی این پی ) کراچی کے علاقے گارڈن میں چڑیا گھر کے قریب وین میں آگ لگنے سے پکنک پر جانے والے ایک ہی خاندان کے6 افراد جھلس کر جاں بحق اور 4 زخمیہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کراچی میں ایک خاندان پکنک پر جا رہا تھا کہ گارڈن ایریا میں چڑیا گھر کے قریب وین میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد جھلس کر جاں بحق اور 4 زخمی گے جنہیں طبی امداد کیلئے فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔حادثے میں بچ جانے والے ایک بچے کے مطابق وین میں پہلے آگ لگی

جس کے بعد ڈرائیور نیچے اترا اور دروازہ کھول کر باقی افراد کو نکالنا چاہتا تھا کہ اچانک دھماکا ہوا اور وین میں آگ بھڑک اٹھی۔ وین میں گیس سیلنڈر بھی موجود تھا ۔وین میں سوار تمام افراد گارڈن کے رہائشی تھے ۔ عینی شاہدین کے مطابق وین میں آگ لگتے ہی ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔موقع پر موجود افراد نے شکوہ کیا کہ بروقت اطلاع دیئے جانے کے باوجود فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر نہیں پہنچا جس کے باعث قیمتی جانوں کا نقصان ہوا۔پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر عینی شاہدین کے بیانات کی روشی میں شواہد اکٹھا کرنے شروع کر دیئے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…