جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

جاتی عمرہ پہنچتے ہی نوازشریف کے آنسو نکل آئے والدہ نے اس موقع پر کیا کیا؟مریم نواز نے ویڈیو شیئر کردی

datetime 13  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف 4 روزہ سیاسی پاور شو کے بعد جاتی امرا میں اپنے گھر پہنچ چکے ہیں، گھر پہنچتے ہی وہ سب سے پہلے اپنی والدہ سے ملے جو پیار سے ان کا چہرہ تھپتھپاتی رہیں ، اس موقع پر میاں نواز شریف کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوگئے۔

سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے والد اور دادی کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ میاں نواز شریف کی والدہ وہیل چیئر پر بیٹھی ہیں اور اپنے بیٹے کو پیار کر رہی ہیں۔ گھر آمد پر نواز شریف کی والدہ اپنے بیٹے کا منہ چومتی اور چہرہ تھپتھپاتی رہیں، اور کہتی رہیں کہ ” تہاڈا اللہ مالک اے (تمہارا اللہ مالک ہے)“۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سابق وزیر اعظم کی آنکھوں سے اپنی والدہ کی والہانہ محبت دیکھ کر بے اختیار آنسو نکل آئے۔واضح رہے کہ نوازشریف اپنا مشن جی ٹی روڈ مکمل کر کے گزشتہ رات ہی لاہور پہنچے تھے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…