ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف کی ریلی کے دوران لالہ موسیٰ میں معصوم بچے کو کچلنے والی گاڑی کس وزیر کی نکلی؟ کون چلا رہا تھا؟ افسوسناک انکشافات

datetime 13  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کی ریلی کے دوران لالہ موسیٰ میں معصوم بچے کو کچلنے والی گاڑی کس وزیر کی نکلی؟ کون چلا رہا تھا؟ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے قافلے میں شامل جس گاڑی نے جی ٹی روڈ پر 12 سالہ بچے کو کچل دیا اس کے مالک مسلم لیگ (ن) کے طارق فضل چوہدری ہیں، سابق وزیراعظم نوازشریف نے اپنے سفر کا آغاز پنجاب ہاؤس اسلام آباد سے اسی گاڑی میں کیا تھا۔ جب

یہ گاڑی اسلام آباد سے روانہ ہوئی تو اس وقت میاں نواز شریف اسی گاڑی میں سوار تھے۔ ایک قومی اخبار نے 12 سالہ بچے کو کچلنے والی گاڑی کے بارے میں اہم انکشافات کیے ہیں، گاڑی کا نمبر SS-875 ہے، محکمہ ایکسائزکے مطابق یہ نمبر پلیٹ جعلی تھی۔ یہ نمبر سوزوکی بولان کو دیا گیا ہے اور اس کے مالک کا نام الیاس بٹ ہے۔ لیکن جب یہ گاڑی اسلام آباد سے قافلے کے ساتھ روانہ ہوئی تو اس میں سابق وزیراعظم نواز شریف ہی سوار تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…