اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

پنڈی کے جلسے میں شیخ رشید کو ’’ٹھوک‘‘ دو، ن لیگ کے اہم رہنما کے احکامات پر ہنگامہ برپا ہو گیا

datetime 13  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پنڈی کے جلسے میں شیخ رشید کو ’’ٹھوک‘‘ دو، ن لیگ کے اہم رہنما کے احکامات پر ہنگامہ برپا ہو گیا، تفصیلات مرتضیٰ جاوید عباسی جو کہ ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی ہیں نے اپنے عہدے کا لحاظ نہ کرتے ہوئے تقریر کے دوران عوامی مسلم لیگ کے شیخ رشید کو دھمکیاں دے دیں۔ مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے راولپنڈی جلسے

میں شیخ رشید نے رکاوٹیں ڈالنے کی کوششیں کیں، تو اس وقت ورکروں نے مجھ سے پوچھا کہ کیا شیخ رشید کو ٹھوک دیں تو میں نے انہیں کہا کہ ٹھوک دو، ان خیالات کا اظہار مرتضیٰ عباسی نے لوئر گلیات میں ایک جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا، اپنی اس تقریر میں انہوں نے عدلیہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف کو ہٹانے والی قوتوں سے حساب لیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…