ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

کنوشن سنٹر میں آرمی چیف کو بچوں نے گھیر لیا پھر وہ ہوا کہ۔۔۔منظر دیکھ کر سب جنرل باجوہ پر رشک کرنے لگے

datetime 14  اگست‬‮  2017

اسلام آباد(این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کنونشن سنٹر میں پرچم کشائی کی مرکزی تقریب کے اختتام پر بچوں میں گھل مل گئے اوربچے پاک فوج کے سربراہ کے ساتھ سلفیاں لیتے رہے۔ پیر کو یوم آزادی کے حوالے سے پرچم کشائی کی مرکزی تقریب کنونشن سنٹر میں ہوئی جس میں صدر ممنون حسین نے قومی پرچم لہرایا

اور تقریب سے خطاب کیا ،تقریب کے مہمان خصوصی چین نے نائب وزیراعظم وانگ یانگ تھے، تقریب کے دوران ملی نغمے بھی پیش کئے گئے جس میں بچوں نے شرکا کے دل موہ لئے ،تقریب کے آخر میں آرمی چیف جنرل قمر جایدہ باجوہ بچوں میں گھل مل گئے اور بچے ان کے ساتھ سلفیاں لیتے رہے اور ملی نغمے کنگناتے رہے۔

موضوعات:



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…