منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

برما کے سفارتخانے کی طرف مارچ، اسلام آباد میں حالات قابو سے باہر ہو گئے

datetime 8  ستمبر‬‮  2017

برما کے سفارتخانے کی طرف مارچ، اسلام آباد میں حالات قابو سے باہر ہو گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جماعت اسلامی کی کال پر میانمار حکومت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں تاجرتنظیموں اور وکلاء نے بھی شرکت کی، تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میانمار حکومت کے خلاف احتجاجی ریلیاں سرینا چوک پہنچ گئیں، سرینا چوک پہنچ کر مظاہرین پولیس کی طرف سے لگائی گئی خاردار تاریں… Continue 23reading برما کے سفارتخانے کی طرف مارچ، اسلام آباد میں حالات قابو سے باہر ہو گئے

شریف فیملی کے اہم افراد کو 14 سال قید، انتہائی تشویشناک خبر آ گئی

datetime 8  ستمبر‬‮  2017

شریف فیملی کے اہم افراد کو 14 سال قید، انتہائی تشویشناک خبر آ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کے پاناما فیصلے میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو نااہل قرار دیا گیا تھا اور سپریم کورٹ نے نیب کو ریفرنسز دائر کرنے کا کہا تھا جس پر اب عملدرآمد شروع کردیا گیا ہے، اس طرح اب پاناما کیس کا حتمی مرحلہ شروع ہو گیا ہے، سابق وزیراعظم میاں… Continue 23reading شریف فیملی کے اہم افراد کو 14 سال قید، انتہائی تشویشناک خبر آ گئی

پاناما کیس پر نظر ثانی، سپریم کورٹ نے اہم ترین اعلان کردیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2017

پاناما کیس پر نظر ثانی، سپریم کورٹ نے اہم ترین اعلان کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کے پاناما کیس پر فیصلے کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے بیٹوں اور اسحاق ڈار کی طرف سے فیصلے پر نظرثانی کے لیے اپیلیں دائر کی گئی تھیں، جس پر چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے پاناما کیس فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیل… Continue 23reading پاناما کیس پر نظر ثانی، سپریم کورٹ نے اہم ترین اعلان کردیا

شریف خاندان کیخلاف4ریفرنس دائر، ایک ریفرنس نا مکمل قرار

datetime 8  ستمبر‬‮  2017

شریف خاندان کیخلاف4ریفرنس دائر، ایک ریفرنس نا مکمل قرار

اسلام آباد(امانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد احتساب عدالت کے رجسٹرار آفس میں شریف خاندان اور اسحاق ڈارکیخلاف دائر ہونے والے 4ریفرنسز میں سے ایک نا مکمل قرار دے دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد احتساب عدالت کے رجسٹرار آفس میں ن شریف خاندان کیخلاف دائر ہونے والے ریفرنسز کی ابتدائی سکرونٹی مکمل کر لی گئی… Continue 23reading شریف خاندان کیخلاف4ریفرنس دائر، ایک ریفرنس نا مکمل قرار

پروفیسر مشتاق شعبہ مائیکرو بائیولوجی بلوچستان یونیورسٹی کے چیئرمین نکلے

datetime 8  ستمبر‬‮  2017

پروفیسر مشتاق شعبہ مائیکرو بائیولوجی بلوچستان یونیورسٹی کے چیئرمین نکلے

کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ سے انصار الشریعہ سے تعلق کے شبہ میں گرفتار پروفیسر مشتاق بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کے شعبہ مائیکرو بائیولوجی کے چیئرمین نکلے ۔آئی ٹی یونیورسٹی ذرائع کے مطابق پروفیسر مشتاق آئی ٹی یونیورسٹی کوئٹہ کے ملازم اورشعبہ مائیکرو بائیولوجی کے چیئرمین ہیں،پروفیسر مشتاق چار سال سے… Continue 23reading پروفیسر مشتاق شعبہ مائیکرو بائیولوجی بلوچستان یونیورسٹی کے چیئرمین نکلے

وزیر اعظم نے چشمہ میں 340 میگاواٹ بجلی کی پیداواری صلاحیت کے حامل پاکستان کے پانچویں ایٹمی بجلی گھر سی فور کا افتتاح کردیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2017

وزیر اعظم نے چشمہ میں 340 میگاواٹ بجلی کی پیداواری صلاحیت کے حامل پاکستان کے پانچویں ایٹمی بجلی گھر سی فور کا افتتاح کردیا

میانوالی(این این آئی)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نوازشریف کے وژن کے مطابق توانائی منصوبوں کی تکمیل کی جانب بڑھ رہے ہیں ٗ نومبر2017 کے بعد ملک سے لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے قابل ہوجائیں گے ٗ28 دسمبر 2016 کو چشمہ 3 کے آغاز کے تقریباً 8 ماہ بعد چشمہ یونٹ سی فور کا… Continue 23reading وزیر اعظم نے چشمہ میں 340 میگاواٹ بجلی کی پیداواری صلاحیت کے حامل پاکستان کے پانچویں ایٹمی بجلی گھر سی فور کا افتتاح کردیا

وزیر داخلہ کی روہنگیا مسلمانوں کے خلاف ہونے والے مظالم کے خلاف ریلی کے شرکاسے پر امن رہنے کی اپیل

datetime 8  ستمبر‬‮  2017

وزیر داخلہ کی روہنگیا مسلمانوں کے خلاف ہونے والے مظالم کے خلاف ریلی کے شرکاسے پر امن رہنے کی اپیل

اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ احسن اقبال نے مذہبی جماعتوں کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف ہونے والے مظالم کے خلاف ریلی کے شرکاسے پر امن رہنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکجہتی کی ریلی کو پرتشدد بنانے کا برما کے مسلمانوں کو فائدہ نہیں الٹا ہمیں نقصان ہوگا۔وزیر داخلہ احسن… Continue 23reading وزیر داخلہ کی روہنگیا مسلمانوں کے خلاف ہونے والے مظالم کے خلاف ریلی کے شرکاسے پر امن رہنے کی اپیل

اسحاق ڈارکیخلاف ریفرنس ،نیب کا امارات کے حکام سے مدد لینے کا فیصلہ

datetime 8  ستمبر‬‮  2017

اسحاق ڈارکیخلاف ریفرنس ،نیب کا امارات کے حکام سے مدد لینے کا فیصلہ

اسلا م آ با د (آن لائن)اسحاق ڈارکیخلاف ریفرنس میں نیب نے متحدہ عر ب امارات کے حکام سے معاونت لینے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹ میں نیب ذرائع کے حوالے سے بتا یا گیا ہے کہ شریف خاندان اور اسحاق ڈار کے خلاف چالان عبوری ہیں،اسحاق ڈار کے چالان میں شواہد اور ثبوتوں کی… Continue 23reading اسحاق ڈارکیخلاف ریفرنس ،نیب کا امارات کے حکام سے مدد لینے کا فیصلہ

شہباز شریف کا نواز شریف کو فوج اور عدلیہ کے خلاف کسی بھی مہم جوئی کا حصہ نہ بننے کا پیغام

datetime 8  ستمبر‬‮  2017

شہباز شریف کا نواز شریف کو فوج اور عدلیہ کے خلاف کسی بھی مہم جوئی کا حصہ نہ بننے کا پیغام

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی 24 نیوز کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا  کہ کچھ ذاتی وعدوں کی وجہ سے میں سب کچھ نہیں بتا سکتا لیکن میں شہباز شریف کی پالیسی سے متعلق اعلان کر سکتا ہوں جس کی تصدیق بھی اگر کوئی کرنا چاہے… Continue 23reading شہباز شریف کا نواز شریف کو فوج اور عدلیہ کے خلاف کسی بھی مہم جوئی کا حصہ نہ بننے کا پیغام