منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

آرمی چیف کا یوم دفاع پر بھرپور کوریج دینے پر میڈیا سے اظہا ر تشکر

datetime 7  ستمبر‬‮  2017 |

راولپنڈی (آن لائن) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم دفاع پر بھرپور کوریج دینے پر میڈیا کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کی تعمیر و ترقی میں میڈیا اپنا کردار ایمانداری اور ذمہ داری کے ساتھ نبھائے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جمعرات کو جاری بیان کے مطابق آرمی چیف نے بدھ کے روز یوم دفاع کے موقع پر

جی ایچ کیو میں منعقد کئے گئے پروقار تقریب کی بھرپور کوریج پر میڈیا کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ قوم کی تعمیر و ترقی و میڈیا کا کلیدی کردار ہے ۔ آرمی چیف نے کہا کہ میڈیا کا ریاستی پالیسیوں کی سپورٹ اور قومی تشخص اجاگر کرنے میں اہم کردار ہے اور وقت کا تقاضا ہے کہ میڈیا اپنا یہ تعمیری کردار ایمانداری اور ذمہ داری کے ساتھ انجام دے تاکہ قومی تعمیر ممکن ہو ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…