ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور، کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کیخلاف دائر تمام درخواستیں مسترد

datetime 21  اگست‬‮  2017

لاہور، کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کیخلاف دائر تمام درخواستیں مسترد

لاہور (آن لائن) ایپلٹ ٹربیونل لاہور ہائی کورٹ نے کلثوم نواز کی قومی اسمبلی کی نشست این اے 120پر انتخاب کے لئے کاغذات نامزدگی کیخلاف دائر تمام درخواستیں مسترد کردیں اور انہیں انتخاب کیلئے اہل قرار دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان عوامی تحریک نے نواز شریف… Continue 23reading لاہور، کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کیخلاف دائر تمام درخواستیں مسترد

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے نوازشریف کی ملا قات ، پارٹی کا صدر نامزد کرنے کی خوشخبر ی سنا ئی

datetime 21  اگست‬‮  2017

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے نوازشریف کی ملا قات ، پارٹی کا صدر نامزد کرنے کی خوشخبر ی سنا ئی

لاہور (آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور انہیں پارٹی کا صدر نامزد کرنے کا فیصلہ سنایا جسے شہباز شریف نے قبول کرلیا 7ستمبر کو پارٹی اجلاس میں شہباز شریف کو بطور پارٹی صدر تعینات کرنے کا اعلان کیا جائے… Continue 23reading وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے نوازشریف کی ملا قات ، پارٹی کا صدر نامزد کرنے کی خوشخبر ی سنا ئی

اسحاق ڈار نے بھی پاناما فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواست دائر کردی

datetime 21  اگست‬‮  2017

اسحاق ڈار نے بھی پاناما فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواست دائر کردی

اسلام آباد(اے این این ) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بھی پاناما فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواست دائرکردی ہے۔پیر کو اسحاق ڈار کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی نظر ثانی درخواست 9 صفحات پر مشتمل ہے، درخواست وفاقی وزیر کے وکیل شاہد حامد اور ڈاکٹر طارق حسن نے دائر کی۔وفاقی… Continue 23reading اسحاق ڈار نے بھی پاناما فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواست دائر کردی

بینظیر بھٹو قتل کیس کی روزانہ سماعت کا فیصلہ

datetime 21  اگست‬‮  2017

بینظیر بھٹو قتل کیس کی روزانہ سماعت کا فیصلہ

راولپنڈی(اے این این ) انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نمبر ایک نے پراسیکیوٹرز کو کل سے حتمی بحث شروع کرنے کا حکم دیا ہے۔ جج اصغر خان نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ… Continue 23reading بینظیر بھٹو قتل کیس کی روزانہ سماعت کا فیصلہ

خورشید شاہ نے چوہدری نثار علی خان کو آسٹریلین طوطے کا لقب دیدیا

datetime 21  اگست‬‮  2017

خورشید شاہ نے چوہدری نثار علی خان کو آسٹریلین طوطے کا لقب دیدیا

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو آسٹریلین طوطے کا لقب دیتے ہوئے کہا ہے کہ پریس کانفرنس میں چوہدری نثار آسٹریلین طوطے کیطرح اپنے منہ میاں میٹھو بنا ہوا تھا، پنجاب ہاوس سے باہر چوہدری نثار کی پریس کانفرنس کی اہمیت… Continue 23reading خورشید شاہ نے چوہدری نثار علی خان کو آسٹریلین طوطے کا لقب دیدیا

صدر ملتان بار شیرزمان کی گرفتاری کا حکم ،وکلاء نے چیف جسٹس کی عدالت پردھاوا بول دیا

datetime 21  اگست‬‮  2017

صدر ملتان بار شیرزمان کی گرفتاری کا حکم ،وکلاء نے چیف جسٹس کی عدالت پردھاوا بول دیا

لاہور(آن لائن)لاہورہائیکورٹ میں ملتان بار کے صدر شیرزمان قریشی کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران وکلاء نے چیف جسٹس عدالت پر دھاوا بول دیا ،عدالت کا درواز توڑ دیا، ججوں کو یرغمال بنا لیا گیا ، ججوں کو بچانے اور وکلاء کو منتشر کرنے کیلئے پولیس اور رینجرز میدان کود پڑھے ، آنسو… Continue 23reading صدر ملتان بار شیرزمان کی گرفتاری کا حکم ،وکلاء نے چیف جسٹس کی عدالت پردھاوا بول دیا

الیکشن کمیشن نے عمران خان کی نا اہلی کی درخواست خارج کردی

datetime 21  اگست‬‮  2017

الیکشن کمیشن نے عمران خان کی نا اہلی کی درخواست خارج کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نا اہلی کی درخواست خارج کردی ۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کی نا اہلی کیلئے درخواست ہاشم بھٹہ کی جانب سے دائر کی گئی تھی۔ درخواست میں ممنوعہ ذرائع سے فنڈز لینے کا الزام عائد کیا گیا… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے عمران خان کی نا اہلی کی درخواست خارج کردی

نوازشریف کے خلاف دائر درخواستوں پر (ن)لیگ کو نوٹس ٗ راجہ ظفر الحق سے 13ستمبر تک جواب طلب

datetime 21  اگست‬‮  2017

نوازشریف کے خلاف دائر درخواستوں پر (ن)لیگ کو نوٹس ٗ راجہ ظفر الحق سے 13ستمبر تک جواب طلب

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق سربراہ نواز شریف کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کے بعد ن لیگ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے پارٹی چیئرمین راجہ ظفر الحق سے 13 ستمبر تک جواب طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی… Continue 23reading نوازشریف کے خلاف دائر درخواستوں پر (ن)لیگ کو نوٹس ٗ راجہ ظفر الحق سے 13ستمبر تک جواب طلب

نوازشریف نااہل کیا ہوئے اسحاق ڈارسے قسمت ہی روٹھ گئی

datetime 21  اگست‬‮  2017

نوازشریف نااہل کیا ہوئے اسحاق ڈارسے قسمت ہی روٹھ گئی

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا حکومتی امور پر اثرورسوخ ختم کرنے کیلئے مزید35 کمیٹیوں کی صدارت سے انہیں فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ اسحاق ڈار گروپ کے اعلیٰ افسران کو بھی اہم عہدوں سے الگ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس فیصلوں پر… Continue 23reading نوازشریف نااہل کیا ہوئے اسحاق ڈارسے قسمت ہی روٹھ گئی