قانون کی حکمرانی کیلئے جمہوریت کا تحفظ ضروری ہے، چیف جسٹس

11  ستمبر‬‮  2017

قانون کی حکمرانی کیلئے جمہوریت کا تحفظ ضروری ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد(آئی این پی ) چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ہ قانون کی حکمرانی کے لیے ضروری ہے کہ جمہوریت کاتحفظ اور بچا ئوکیا جائے، ججز کو ہر قسم کے اثر و رسوخ سے آزاد ہونا چاہیے، کوئی اتھارٹی یا ریاستی ادارہ آئین کے خلاف کام کرے تو عدلیہ… Continue 23reading قانون کی حکمرانی کیلئے جمہوریت کا تحفظ ضروری ہے، چیف جسٹس

وزیر خارجہ خواجہ آصف کی ایک روزہ دورہ پر ایران آمد ،ایرانی وزارت خارجہ کے حکام نے استقبال کیا

11  ستمبر‬‮  2017

وزیر خارجہ خواجہ آصف کی ایک روزہ دورہ پر ایران آمد ،ایرانی وزارت خارجہ کے حکام نے استقبال کیا

تہران (آئی این پی ) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف ایک روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے،ایرانی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل اسلامی نے تہران ایئرپورٹ پہنچنے پر وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کا استقبال کیا۔پیر کو وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف ایک روزہ دورے پر ایران پہنچے جہاں ایرانی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل… Continue 23reading وزیر خارجہ خواجہ آصف کی ایک روزہ دورہ پر ایران آمد ،ایرانی وزارت خارجہ کے حکام نے استقبال کیا

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس میں فیصلہ محفوظ کرلیا، الیکشن کمشنر تحریک انصاف کے وکیل پر برہم ہوگئے

11  ستمبر‬‮  2017

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس میں فیصلہ محفوظ کرلیا، الیکشن کمشنر تحریک انصاف کے وکیل پر برہم ہوگئے

اسلام آباد(آئی این پی) الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس میں فیصلہ محفوظ کرلیا،چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان نے تحریک انصاف کے وکیل پر شدید برہمی کااظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ آپ نے یہاں اکھاڑا بنا رکھا ہے،اب ہم اپنے دفتر میں بیٹھ کر حکم جاری کرینگے، ہائیکورٹ نے تحریک… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس میں فیصلہ محفوظ کرلیا، الیکشن کمشنر تحریک انصاف کے وکیل پر برہم ہوگئے

اب تک کی سب سے بڑی خبر شریف خاندان کی بنیادیں ہل گئیں۔۔پانامہ کیس کے بعد عدالت نے ایک اور اہم ترین مقدمے کا فیصلہ سنا دیا

11  ستمبر‬‮  2017

اب تک کی سب سے بڑی خبر شریف خاندان کی بنیادیں ہل گئیں۔۔پانامہ کیس کے بعد عدالت نے ایک اور اہم ترین مقدمے کا فیصلہ سنا دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) شریف خاندان کی شوگرملز کی دوسرے اضلاع میں منتقلی  غیر قانونی قرار،لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا،نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے شریف فیملی کی شوگر ملزم کی منتقلی کو ہائیکورٹ میں چیلنج کر رکھا تھا ، چیف جسٹس منصور شاہ کی سربراہی میں 2… Continue 23reading اب تک کی سب سے بڑی خبر شریف خاندان کی بنیادیں ہل گئیں۔۔پانامہ کیس کے بعد عدالت نے ایک اور اہم ترین مقدمے کا فیصلہ سنا دیا

مجھے معلوم ہوا ہے کہ جب آگ لگی ہوئی تھی تو چند شخصیات اندر داخل ہو گئیں اور سی پیک کے ریکارڈ کو آگ میں پھینک دیا ۔شاہد مسعود کا دعویٰ

11  ستمبر‬‮  2017

مجھے معلوم ہوا ہے کہ جب آگ لگی ہوئی تھی تو چند شخصیات اندر داخل ہو گئیں اور سی پیک کے ریکارڈ کو آگ میں پھینک دیا ۔شاہد مسعود کا دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی ٹی وی  کے پروگرام میں بات کرتے ہوئےکہا کہ عوامی مرکز میں آ گ لگنے سے سی پیک کا ریکارڈ جل گیا ہے۔اس موقع پر کوئی حکومتی شخص اور کوئی مئیر یا سی ڈی اے کے حکام میں سے بھی کوئی شخص وہاں موجود… Continue 23reading مجھے معلوم ہوا ہے کہ جب آگ لگی ہوئی تھی تو چند شخصیات اندر داخل ہو گئیں اور سی پیک کے ریکارڈ کو آگ میں پھینک دیا ۔شاہد مسعود کا دعویٰ

ہمیں دھکے دیتے ہوئے جہاز میں بٹھا کر واپس پاکستان بھیجا گیا،عامر لیاقت نے برما سے واپسی پر سب بتا دیا

11  ستمبر‬‮  2017

ہمیں دھکے دیتے ہوئے جہاز میں بٹھا کر واپس پاکستان بھیجا گیا،عامر لیاقت نے برما سے واپسی پر سب بتا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی اور اینکر پرسن عامر لیاقت حسین وقار ذکا کے ہمراہ  واپس پاکستان پہنچ گئے۔ ٹویٹر پر اپنی  نقل و حرکت سے آگاہ کرتے ہوئے عامرلیات کا کہنا تھا کہ انکو وہاں برہمی امیگریشن حکام کی جانب سے قانونی تقاضے پورے ہونے کے باوجود واپس پاکستان بھیج دیا گیا تھا انہوں نے… Continue 23reading ہمیں دھکے دیتے ہوئے جہاز میں بٹھا کر واپس پاکستان بھیجا گیا،عامر لیاقت نے برما سے واپسی پر سب بتا دیا

جاتی امرا میں نوازشریف کے گھر کی بجلی بند وجہ کیا بنی سب سامنے آگیا

11  ستمبر‬‮  2017

جاتی امرا میں نوازشریف کے گھر کی بجلی بند وجہ کیا بنی سب سامنے آگیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )صوبائی دارالحکومت لاہور میں سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی رہائش گا ہ کی بجلی معطل ہو گئی۔5گھنٹے گزر جانے کے باوجود بجلی کی بندش کا مسئلہ حل نہ ہو سکا۔میڈیا رپورٹس  کے مطابق لاہور کے علاقے رائیونڈ میں سابق نا اہل وزیر اعظم میا محمد نواز شریف کی رہائش گا… Continue 23reading جاتی امرا میں نوازشریف کے گھر کی بجلی بند وجہ کیا بنی سب سامنے آگیا

انیل مسرت کی بیٹی کی شادی، عمران خان، انیل کپور، شیخ رشید، شاہ محمود، بابر اعوان، شوکت عزیز ، صادق خان کی شرکت

11  ستمبر‬‮  2017

انیل مسرت کی بیٹی کی شادی، عمران خان، انیل کپور، شیخ رشید، شاہ محمود، بابر اعوان، شوکت عزیز ، صادق خان کی شرکت

لندن (اے این این) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے لندن میں معروف بزنس مین اور سماجی شخصیت انیل مسرت کی بیٹی کی شادی میں شرکت کی۔ شادی کی تقریب میں پاکستانی سیاستدانوں کے علاوہ بالی ووڈ اداکاروں اور لندن کے میئر صادق خان نے بھی شرکت کی۔   انیل مسرت کی بیٹی کی شادی… Continue 23reading انیل مسرت کی بیٹی کی شادی، عمران خان، انیل کپور، شیخ رشید، شاہ محمود، بابر اعوان، شوکت عزیز ، صادق خان کی شرکت

شہباز شریف نے لندن میں طبی معائنہ کرایا

11  ستمبر‬‮  2017

شہباز شریف نے لندن میں طبی معائنہ کرایا

لاہور (آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے لندن میں اپناطبی معائنہ کرایا ہے۔وزیراعلیٰ محمدشہبازشریف کے میڈیکل ٹیسٹ کئے گئے۔وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کے تمام میڈیکل ٹیسٹ نارمل آئے ہیں اور وہ مکمل طور پرصحت مند ہیں۔وزیراعلی نے کہاہے کہ اللہ تعالی کے فضل و کرم اور قوم کی دعاؤں سے میرے میڈیکل ٹیسٹ… Continue 23reading شہباز شریف نے لندن میں طبی معائنہ کرایا