منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

این اے 120میں 29ہزار ووٹ غیرمصدقہ، یاسمین راشد کا ہائیکورٹ سے رجوع

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

این اے 120میں 29ہزار ووٹ غیرمصدقہ، یاسمین راشد کا ہائیکورٹ سے رجوع

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد نے حلقہ این اے 120میں 29 ہزار ووٹرز نادرا سے تصدیق شدہ ہونے پر لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔یاسمین راشد نے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں الیکشن کمیشن کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ این اے 120… Continue 23reading این اے 120میں 29ہزار ووٹ غیرمصدقہ، یاسمین راشد کا ہائیکورٹ سے رجوع

ڈینگی اہم قومی مسئلہ ہے اس پر سیاست نہیں ہونی چاہیے ٗسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

ڈینگی اہم قومی مسئلہ ہے اس پر سیاست نہیں ہونی چاہیے ٗسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ڈینگی اہم قومی مسئلہ ہے اس پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔ جمعرات کو وقفہ سوالات کے دوران پی ٹی آئی کے رکن حامد الحق نے بتایا کہ ان کی اہلیہ اور ان کا بیٹا اس وقت ڈینگی کے مرض میں… Continue 23reading ڈینگی اہم قومی مسئلہ ہے اس پر سیاست نہیں ہونی چاہیے ٗسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق

مالی سال 2017-18ء میں یوریا کی قیمت 1400 روپے فی تھیلا تک رکھی جائے گی ٗقومی اسمبلی میں وقفہ سوالات

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

مالی سال 2017-18ء میں یوریا کی قیمت 1400 روپے فی تھیلا تک رکھی جائے گی ٗقومی اسمبلی میں وقفہ سوالات

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی کو بتایاگیا ہے کہ مالی سال 2017-18ء میں یوریا کی قیمت 1400 روپے فی تھیلا تک رکھی جائے گی ٗ 30 جون 2017ء کے دوران ملک میں ایڈز کے رپورٹ کردہ کیسز کی کل تعداد 8074 ہے ٗ حکومت ادویات کے معیار کو بہتر بنانے کے لئے ہر… Continue 23reading مالی سال 2017-18ء میں یوریا کی قیمت 1400 روپے فی تھیلا تک رکھی جائے گی ٗقومی اسمبلی میں وقفہ سوالات

تحریک انصاف نے عبوری نظام سے پہلے نیا اپوزیشن لیڈر لانے کی تیاریاں شروع کر دیں ٗ ایم کیو ایم پاکستان سے رابطہ

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

تحریک انصاف نے عبوری نظام سے پہلے نیا اپوزیشن لیڈر لانے کی تیاریاں شروع کر دیں ٗ ایم کیو ایم پاکستان سے رابطہ

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف نے عبوری نظام سے پہلے نیا اپوزیشن لیڈر لانے کی تیاریاں شروع کرتے ہوئے ایم کیوایم پاکستان سے بیک ڈور رابطہ کیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کے درمیان ٹیلی… Continue 23reading تحریک انصاف نے عبوری نظام سے پہلے نیا اپوزیشن لیڈر لانے کی تیاریاں شروع کر دیں ٗ ایم کیو ایم پاکستان سے رابطہ

حلقہ این اے 120 لاہورمیں کوئی بھی جلسہ وجلوس قانون کے خلاف ہو گا‘ ریٹرننگ آفیسر

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

حلقہ این اے 120 لاہورمیں کوئی بھی جلسہ وجلوس قانون کے خلاف ہو گا‘ ریٹرننگ آفیسر

اسلام آباد (این این آئی) ریٹرننگ آفیسر این اے 120 لاہورنے چیف سیکرٹری پنجاب اور آئی جی پنجاب کو ہدایت کی ہے کہ مذکورہ حلقے میں کوئی بھی جلسہ وجلوس قانون کے خلاف ہوگا۔ لہذا کسی کو بھی جلسے کی اجازت نہ دی جائے اور نہ ہی اس حلقے میں کوئی جلسہ کرایا جائے۔ کیونکہ… Continue 23reading حلقہ این اے 120 لاہورمیں کوئی بھی جلسہ وجلوس قانون کے خلاف ہو گا‘ ریٹرننگ آفیسر

گورنرسندھ کا عہدہ اب غیر سیاسی نہیں رہا، محمد زبیرصوبائی معاملات میں مداخلت کر رہے ہیں، مولا بخش چانڈیو

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

گورنرسندھ کا عہدہ اب غیر سیاسی نہیں رہا، محمد زبیرصوبائی معاملات میں مداخلت کر رہے ہیں، مولا بخش چانڈیو

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ گورنرسندھ کا عہدہ اب غیر سیاسی نہیں رہا، محمد زبیرصوبائی معاملات میں مداخلت کر رہے ہیں، سندھ کے لوگ(ن)لیگ کو قبول نہیں کریں گے۔میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ محمد زبیر گورنر نہیں بلکہ( ن)لیگ کراچی ڈویژن… Continue 23reading گورنرسندھ کا عہدہ اب غیر سیاسی نہیں رہا، محمد زبیرصوبائی معاملات میں مداخلت کر رہے ہیں، مولا بخش چانڈیو

نوازشریف کی نااہلی کا فیصلہ دلیل کیخلاف دیاگیا، گورنرسندھ

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

نوازشریف کی نااہلی کا فیصلہ دلیل کیخلاف دیاگیا، گورنرسندھ

کراچی(این این آئی) گورنرسندھ محمد زبیر نے نواز شریف کی نااہلی کے فیصلے کوغلط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بہت افسوس کے ساتھ کہتا ہوں کہ فیصلہ دلیل کیخلاف دیاگیا، عدالتی توضیح سے کوئی ماہرمتفق نہیں ہوگا۔میڈیا سے گفتگو کرتے گورنرسندھ نے سپریم کورٹ کی جانب سے دیا گیا نوازشریف کی نااہلی کا فیصلہ… Continue 23reading نوازشریف کی نااہلی کا فیصلہ دلیل کیخلاف دیاگیا، گورنرسندھ

کراچی،قومی ایئرلائن کا مالی بحران شدت اختیار کرگیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

کراچی،قومی ایئرلائن کا مالی بحران شدت اختیار کرگیا

کراچی(این این آئی) قومی ایئرلائن نے مالی بحران کے باعث منافع بخش روٹس بینکوں کو گروی رکھوانا شروع کردیئے ہیں اور غیر ملکی بینک سے 15 ارب روپے کا قرضہ حاصل کرلیاہے۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کا مالی بحران شدت اختیار کرگیا ہے، جس کے باعث ایئر لائن کو فضائی آپریشن چلانے میں بھی… Continue 23reading کراچی،قومی ایئرلائن کا مالی بحران شدت اختیار کرگیا

جنرل اسمبلی کا اجلاس ٗوزیراعظم شرکت کیلئے 16 ستمبر کو نیویارک روانہ ہوں گے

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

جنرل اسمبلی کا اجلاس ٗوزیراعظم شرکت کیلئے 16 ستمبر کو نیویارک روانہ ہوں گے

اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی سربراہی میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے وفد 16 ستمبر کو نیویارک روانہ ہوگا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی سربراہی میں پاکستانی وفد اجلاس میں شرکت کیلئے 16 ستمبر کو نیویارک روانہ ہوگا۔ذرائع کے… Continue 23reading جنرل اسمبلی کا اجلاس ٗوزیراعظم شرکت کیلئے 16 ستمبر کو نیویارک روانہ ہوں گے