ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

این اے 120میں 29ہزار ووٹ غیرمصدقہ، یاسمین راشد کا ہائیکورٹ سے رجوع

datetime 14  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد نے حلقہ این اے 120میں 29 ہزار ووٹرز نادرا سے تصدیق شدہ ہونے پر لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔یاسمین راشد نے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں الیکشن کمیشن کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ این اے 120 میں 29 ہزار ووٹرز نادرا سے تصدیق شدہ نہیں جس کے باعث ضمنی الیکشن میں دھاندلی کا خدشہ ہے۔ آخری 7 ماہ میں

نادرا نے این اے 120میں صرف 65ووٹرز کو رجسٹر کیا۔ درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی کہ غیرتصدیق شدہ ووٹرز کیلئے علیحدہ بیلٹ پیپرز چھاپے جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…