منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

روانگی کی تیاریاں مکمل، نواز شریف کہاں اور کیوں جا رہے ہیں؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 20  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) روانگی کی تیاریاں مکمل، نواز شریف کہاں اور کیوں جا رہے ہیں؟ تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف 24 اگست بروز جمعرات لندن روانہ ہو جائیں گے، ٹی ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف

لندن میں اپنے قیام کے دوران وہ طبی معائنہ کرائیں گے اور میاں نواز شریف لندن میں تین سے چھ روز قیام کریں گے، واضح رہے کہ ان کی اہلیہ کلثوم نواز پہلے ہی علاج کے سلسلے میں لندن میں مقیم ہیں۔ اب سابق وزیراعظم نواز شریف بھی 24 اگست کو لندن روانہ ہو جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…