پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

عائشہ گلالئی کے بعد عائلہ ملک کے عمران خان پر سنگین الزامات نے کھلبلی مچا دی

datetime 20  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عائشہ گلالئی کے بعد عائلہ ملک کے عمران خان پر سنگین الزامات نے کھلبلی مچا دی، تفصیلات کے مطابق عائلہ ملک کی طرف سے بھی پیغام آیا ہے کہ عمران خان نے مجھے بھی نازیبا اور غیر اخلاقی پیغامات بھیجے جن میں شادی کا ذکر بھی ہے، پتہ نہ تھا کہ میں اکیلی نہیں، تمام ریکارڈ موجود ہے۔ ٹوئٹر پر عائلہ ملک کی طرف سے یہ پیغام آنے کی دیر تھی ایک طوفان ہی آ گیا لیکن پتہ یہ چلا کہ یہ اکاؤنٹ ہی جعلی ہے اور عائلہ ملک کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے، یہ بات

یہ ثابت کرتی ہے کہ سوشل میڈیا پر کچھ صارفین سیاستدانوں کے خلاف جعلی سکینڈلز بنانے کی مہم میں مصروف ہیں۔ جس اکاؤنٹ سے یہ پیغام آیا یہ اکاؤنٹ کس کا ہے اور عمران خان کے ساتھ عائلہ ملک کا نام لینے کا کیا مقصد ہے اور ایسی کوشش کیوں کی جا رہی ہے اس بارے میں تو کچھ نہیں کہا جا سکتا مگر خواتین سیاستدانوں کے خلاف اس طرح کی حرکات بہت ہی افسوسناک ہیں اور اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ عائلہ ملک نے کبھی ٹوئیٹر استعمال ہی نہیں کیا۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…