تحریک انصاف میں شمولیت؟ بالاخرچوہدری نثار دِل کی بات زبان پر لے ہی آئے

11  ستمبر‬‮  2017

تحریک انصاف میں شمولیت؟ بالاخرچوہدری نثار دِل کی بات زبان پر لے ہی آئے

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ اختلافات کے باوجود میرا نوازشریف کے ساتھ گزارا ہوسکتا ہے ،پارٹی میں گروہ بندی کرنے کو منافقت سمجھتا ہوں، عہدوں میں دلچسپی نہیں رکھتا ، وزارت خارجہ کا کبھی امیدوار تھا نہ نواز شریف سے ڈیمانڈ کی ،مریم نواز کا بے نظیر سے… Continue 23reading تحریک انصاف میں شمولیت؟ بالاخرچوہدری نثار دِل کی بات زبان پر لے ہی آئے

امریکی فوج ناکام ہوگئی،اب افغانستان کیلئے پاکستان کیا کرے گا؟وزیرخارجہ خواجہ آصف نے ایران میں اہم اعلان کردیا

11  ستمبر‬‮  2017

امریکی فوج ناکام ہوگئی،اب افغانستان کیلئے پاکستان کیا کرے گا؟وزیرخارجہ خواجہ آصف نے ایران میں اہم اعلان کردیا

تہران (این این آئی)وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہاہے کہ افغان مسئلے کے حل کیلئے علاقائی ممالک میں اتفاق رائے ہوناچاہیے۔ایرانی ہم منصب سے مذاکرات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہاکہ افغانستان کے پڑوسی ملکوں کو افغان مسئلے سے نمٹنے کیلئے مشترکہ کوششوں پراتفاق کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ تہران… Continue 23reading امریکی فوج ناکام ہوگئی،اب افغانستان کیلئے پاکستان کیا کرے گا؟وزیرخارجہ خواجہ آصف نے ایران میں اہم اعلان کردیا

حافظ سعید کو قتل کرنے کا منصوبہ ، را اور دہشتگردوں میں معاہدہ طے پا گیا

11  ستمبر‬‮  2017

حافظ سعید کو قتل کرنے کا منصوبہ ، را اور دہشتگردوں میں معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی خفیہ ایجنسی را اور دہشتگردوں کے دمریان جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید کو قتل کرنے کا منصوبہ طے پا گیا۔3خودکش بمباروں کی ٹریننگ افغانستان میں شروع کر دی گئی ہے ۔ ایک قومی روزنامے  کے مطابق  صوبہ بھر کے آر پی اوز،ڈی پی او کو جاری کردہ تھریٹ الرٹ 558میں انکشاف… Continue 23reading حافظ سعید کو قتل کرنے کا منصوبہ ، را اور دہشتگردوں میں معاہدہ طے پا گیا

دہشت گردی کے خلاف دنیا بھر کو پاکستان کی قربانیوں کو تسلیم کرنا ہوگا ،سن وی ڈونگ

11  ستمبر‬‮  2017

دہشت گردی کے خلاف دنیا بھر کو پاکستان کی قربانیوں کو تسلیم کرنا ہوگا ،سن وی ڈونگ

سوات(آن لائن) چینی سفیر سن وی ڈونگ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف دنیا بر کو پاکستان کی قربانیوں کو تسلیم کرنا ہوگا ان خیالات کا اظہار پاکستان میں چینی سفیر سن وی ڈونگ نے سوات میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ پاکستان اور چین دونوں دوست ہی… Continue 23reading دہشت گردی کے خلاف دنیا بھر کو پاکستان کی قربانیوں کو تسلیم کرنا ہوگا ،سن وی ڈونگ

بے نظیر قتل کیس :پولیس افسران کی عدالتی فیصلہ کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے منظور ،فریقین کو نوٹس جاری

11  ستمبر‬‮  2017

بے نظیر قتل کیس :پولیس افسران کی عدالتی فیصلہ کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے منظور ،فریقین کو نوٹس جاری

راولپنڈی (آن لائن)عدالت عالیہ راولپنڈی بنچ کے جسٹس محمد طارق عباسی اور جسٹس حبیب اللہ عامرپر مشتمل ڈویژن بنچ نے سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس میں قید اورجرمانے کی سزا پانے والے دونوں پولیس افسران کی اپیلوں میں فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے جسٹس محمد طارق عباسی… Continue 23reading بے نظیر قتل کیس :پولیس افسران کی عدالتی فیصلہ کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے منظور ،فریقین کو نوٹس جاری

وزیراعظم سے ساہیوال کے ارکان قومی اسمبلی کی ملاقات، ساہیوال میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال

11  ستمبر‬‮  2017

وزیراعظم سے ساہیوال کے ارکان قومی اسمبلی کی ملاقات، ساہیوال میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے مسلم لیگ(ن) ساہیوال ڈویژن کے ارکان قومی اسمبلی نے ملاقات کر کے اپنے حلقوں کے مسائل سے آگاہ کیا ۔ترجمان وزیر اعظم ہاوس کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے مسلم لیگ(ن) ساہیوال کے اراکین قومی اسمبلی کے وفد نے ملاقات کی، اس موقع… Continue 23reading وزیراعظم سے ساہیوال کے ارکان قومی اسمبلی کی ملاقات، ساہیوال میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال

قانون کی حکمرانی کیلئے جمہوریت کا تحفظ ضروری ہے، چیف جسٹس

11  ستمبر‬‮  2017

قانون کی حکمرانی کیلئے جمہوریت کا تحفظ ضروری ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد(آئی این پی ) چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ہ قانون کی حکمرانی کے لیے ضروری ہے کہ جمہوریت کاتحفظ اور بچا ئوکیا جائے، ججز کو ہر قسم کے اثر و رسوخ سے آزاد ہونا چاہیے، کوئی اتھارٹی یا ریاستی ادارہ آئین کے خلاف کام کرے تو عدلیہ… Continue 23reading قانون کی حکمرانی کیلئے جمہوریت کا تحفظ ضروری ہے، چیف جسٹس

وزیر خارجہ خواجہ آصف کی ایک روزہ دورہ پر ایران آمد ،ایرانی وزارت خارجہ کے حکام نے استقبال کیا

11  ستمبر‬‮  2017

وزیر خارجہ خواجہ آصف کی ایک روزہ دورہ پر ایران آمد ،ایرانی وزارت خارجہ کے حکام نے استقبال کیا

تہران (آئی این پی ) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف ایک روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے،ایرانی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل اسلامی نے تہران ایئرپورٹ پہنچنے پر وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کا استقبال کیا۔پیر کو وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف ایک روزہ دورے پر ایران پہنچے جہاں ایرانی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل… Continue 23reading وزیر خارجہ خواجہ آصف کی ایک روزہ دورہ پر ایران آمد ،ایرانی وزارت خارجہ کے حکام نے استقبال کیا

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس میں فیصلہ محفوظ کرلیا، الیکشن کمشنر تحریک انصاف کے وکیل پر برہم ہوگئے

11  ستمبر‬‮  2017

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس میں فیصلہ محفوظ کرلیا، الیکشن کمشنر تحریک انصاف کے وکیل پر برہم ہوگئے

اسلام آباد(آئی این پی) الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس میں فیصلہ محفوظ کرلیا،چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان نے تحریک انصاف کے وکیل پر شدید برہمی کااظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ آپ نے یہاں اکھاڑا بنا رکھا ہے،اب ہم اپنے دفتر میں بیٹھ کر حکم جاری کرینگے، ہائیکورٹ نے تحریک… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس میں فیصلہ محفوظ کرلیا، الیکشن کمشنر تحریک انصاف کے وکیل پر برہم ہوگئے