ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

جنرل اسمبلی کا اجلاس ٗوزیراعظم شرکت کیلئے 16 ستمبر کو نیویارک روانہ ہوں گے

datetime 14  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی سربراہی میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے وفد 16 ستمبر کو نیویارک روانہ ہوگا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی سربراہی میں پاکستانی وفد اجلاس میں شرکت کیلئے 16 ستمبر کو نیویارک روانہ ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستانی وفد پہلے لندن جائیگا اور وہاں سے 17 ستمبر کو لندن سے نیویارک کیلئے روانہ ہوگا اور

18 ستمبر کو نیویارک پہنچے گا۔ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم کے 21 ستمبر کو جنرل اسمبلی کے سیشن سے خطاب کا امکان ہے جس میں پاکستان کی جانب سے مسئلہ کشمیر اور امریکا کی نئی پالیسی پر سخت مؤقف اپنایا جائے گا جبکہ روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف بھی بات کیے جانے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے باعث تنقید سے بچنے کیلئے میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی نے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…