منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

شاہد خاقان عباسی کا حیرت انگیز ریکارڈ،پہلے پاکستانی وزیراعظم بن گئے

datetime 9  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (آ ئی این پی ) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی پاک فضائیہ کے فضائی مشن میں حصہ لینے والے پہلے پاکستانی وزیرعظم بن گئے ۔ ہفتہ کو وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے پاک فضائیہ کے آپریشنل ائیر بیس کا دورہ کیا جہا ں پر انہیں پاک فضائیہ کے اعلیٰ حکام نے بریفنگ دی

اس موقع پر وزیر اعظم نے پاک فضایۂ کا ایف 16طیارہ اڑا کر فضائی مشن میں حصہ لیا اور ان کے ساتھ دوسرے طیارے میں ائیر چیف سہیل امان نے بھی مشن میں حصہ لیا ۔ واضح رہے شاہد خاقان عباسی پاکستان کی تاریخ کے پہلے وزیر اعظم ہیں جنہوں نے پاک فضائیہ کے فضائی مشن میں حصہ لیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…