میں اور میرا خاندان جیل جانے کے لیے تیار ہے، پاکستان ٹوٹنے کے بارے نواز شریف کا اپنے انٹرویو میں انکشاف
اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیراعظم محمدنواز شریف نے کہا ہے کہ قانون کی حکمرانی پر پختہ یقین ہے، عوام کے حق حکمرانی پر قائم رہتے تو پاکستان نہ ٹوٹتا، فوجی افسران سے اختلافات کا تاثر غلط ہے، فوجی افسران سے بنی بھی ہے اور اچھی بنی ہے، مشرف کے مارشل لا کا فوج کو علم… Continue 23reading میں اور میرا خاندان جیل جانے کے لیے تیار ہے، پاکستان ٹوٹنے کے بارے نواز شریف کا اپنے انٹرویو میں انکشاف











































