منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

الیکشن سے پہلے عمران فارغ، پارٹی کی قیادت کو ئی اور سنبھالے گا،منظور وسان

datetime 9  ستمبر‬‮  2017 |

کراچی (اے این این ) پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ آئندہ انتخابات سے قبل تحریک انصاف کی قیادت عمران خان کی جگہ کوئی اور سنبھالے گا۔خواب دیکھنے والی سرکار کے نام سے مشہور پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے ایک اور پیشگوئی کی ہے جس میں انہوں نے اہم باتیں کیں۔نجی ٹی وی کے مطابق منظور وسان نے ایک بیان میں کہا کہ آئندہ دو ماہ بہت اہم ہیں جس میں سب کا احتساب ہونے والا ہے جب کہ

انتخابات سے قبل ملک میں صفائی ہوگی۔منظور وسان نے کہا کہ آئندہ انتخابات میں وفاق میں مشترکہ حکومت ہوگی اور پی ٹی آئی وفاق میں حکومت نہیں بنا پائے گی، اگر عام انتخابات میں پی ٹی آئی جیتی تو بھی وزیراعظم عمران خان نہیں ہوں گے۔پی پی رہنما کا کہنا تھا کہ سندھ میں پی ٹی آئی کا کوئی مستقبل نہیں ہے، انتخابات سے قبل پی ٹی آئی میں بھی صفائی ہوگی اور عمران خان کی جگہ کوئی اور قیادت سنبھالے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…