بچے کی پیدائش پر نرس کی 5 ہزار ٹِپ کی ڈیمانڈ، پیسے نہ ملنے پر بچہ ہلاک
نئی دہلی (این این آئی )بھارت میں ایک نرس کی رقم کی ڈیمانڈ کی وجہ سے خاندان اپنے نومولود سے محروم ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے شہر مین پوری میں پیش آیا جہاں اسپتال میں سنجلی نامی خاتون نے بیٹے کو جنم دیا۔رپورٹس کے مطابق خاندان نے بتایا گیا کہ… Continue 23reading بچے کی پیدائش پر نرس کی 5 ہزار ٹِپ کی ڈیمانڈ، پیسے نہ ملنے پر بچہ ہلاک