ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

’’محمد‘‘ نام مقبول ترین ناموں میں سرفہرست

datetime 31  جولائی  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) برطانیہ میں سال 2024 کے دوران بچوں کے لئے سب سے زیادہ ’محمد‘ نام کا انتخاب کیا گیا۔

سال 2024 کے جاری اعداد و شمار کے مطابق ’محمد‘ نام انگلینڈ اور ویلز میں سب سے زیادہ مقبول رہا۔ یہ دوسرا سال ہے جس میں یہ نام سرفہرست رہا ہے جبکہ سال 2016 میں یہ ٹاپ 10 میں شامل تھا۔

ناموں کی درجہ بندی پیدائش کے اندراج میں دیے گئے ناموں کے عین مطابق اسپیلنگ استعمال کرتے ہوئے بنائی گئی، یعنی مختلف اسپیلنگ والے ایک جیسے ناموں کو الگ سے شمار کیا گیا۔دفتر برائے قومی شماریات کے اعداد و شمار سے پتا چلتا ہے کہ محمد کے تین مختلف اسپیلنگ نے 2024 میں انگلینڈ اور ویلز میں بچوں کے ناموں کی فہرست بنائی۔Muhammad لڑکوں کے نام کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے جبکہ Mohammed نام 21ویں اور Mohammad نام 53ویں نمبر پر آیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…