کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی عالم اسلام کو رمضان کی مبارکباد
ٹورنٹو (این این آئی)کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔جسٹن ٹروڈو نے بذریعہ ٹوئٹر مسلمانوں کو ایک ویڈیو پیغام دیا اور کہا کہ میری اور میری اہلیہ کی طرف سے بابرکت اور پرامن رمضان مبارک ہو۔انہوں نے کہا کہ عالمگیر وبا… Continue 23reading کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی عالم اسلام کو رمضان کی مبارکباد



































