متحدہ عرب امارات میں آج سے شدید بارش کی پیشگوئی
ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات میں بدھ کی شام سے جمعرات تک شدید بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اماراتی محکمہ موسمیات نے بتایاکہ متحدہ عرب امارات بحیرہ احمر سے سطحی کم دبا ئوکی توسیع سے متاثر ہے۔ اماراتی محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مرطوب جنوب مشرقی… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں آج سے شدید بارش کی پیشگوئی