ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

بنگلا دیش کے نومنتخب وزیر اعظم نے حلف اٹھا لیا

datetime 17  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بنگلا دیش میں نو منتخب وزیرِاعظم طارق رحمان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

ڈھاکا میں منعقد ہونے والی تقریبِ حلف برداری میں پاکستان کی نمائندگی وفاقی وزیر احسن اقبال نے کی۔ اس سے قبل پارلیمنٹ میں بی این پی کے ارکان نے متفقہ طور پر طارق رحمان کو قائدِ ایوان منتخب کیا تھا، جس کے بعد وہ وزارتِ عظمیٰ کے منصب پر فائز ہوئے۔دوسری جانب بنگلا دیش کے عبوری سربراہ اور نوبیل انعام یافتہ رہنما محمد یونس نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ اقتدار منتخب نمائندوں کو منتقل کیا جا رہا ہے اور ملک میں جمہوری عمل، اظہارِ رائے کی آزادی اور بنیادی حقوق کا تسلسل برقرار رہنا چاہیے۔

یاد رہے حالیہ عام انتخابات میں بی این پی نے بھاری اکثریت حاصل کر کے حکومت بنانے کا مینڈیٹ حاصل کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…