پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

33 ترک فوجیوں کی ہلاکت ، امریکہ نے بڑا اعلان کردیا

datetime 29  فروری‬‮  2020

33 ترک فوجیوں کی ہلاکت ، امریکہ نے بڑا اعلان کردیا

دمشق(این این آئی) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ان کا ملک ترکی کے ساتھ کھڑا ہے اور شامی حکومت اور روس کے حملوں کے خلاف ترکی کی مدد کرنے کے آپشنز پر غور کر رہے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق مائیک پومپیو نے کہا کہ شام کی سرکاری فوج کے حملے… Continue 23reading 33 ترک فوجیوں کی ہلاکت ، امریکہ نے بڑا اعلان کردیا

فرانس میں کرونا کے نئے 19 کیسز کی تشخیص، کل تعداد تشویشناک حد تک پہنچ گئی

datetime 29  فروری‬‮  2020

فرانس میں کرونا کے نئے 19 کیسز کی تشخیص، کل تعداد تشویشناک حد تک پہنچ گئی

پیرس(این این آئی) فرانس میں کرونا وائرس کے مزید 19 نئے کیسز سامنے آگئے جس کے بعد فرانس میں کرونا کے کل متاثرین کی تعداد 57 تک جا پہنچی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق فرانسیسی وزیر دفاع نے بتایا کہ پیرس کے شمال میں ایک فوجی اڈے پر کرونا وائرس کے مزید مریض سامنے آئے ہیں،انہوں نے… Continue 23reading فرانس میں کرونا کے نئے 19 کیسز کی تشخیص، کل تعداد تشویشناک حد تک پہنچ گئی

تاج محل نہ ہوتا تو بھارت دنیا کو گائے کا گوبر دکھاتا؟بچے کا مودی سے سوال متنازعہ شہریت قانون پربچے بھی حکومت کیخلاف ، علامہ اقبال کی نظم پڑھ کر ماحول گرما دیا

datetime 29  فروری‬‮  2020

تاج محل نہ ہوتا تو بھارت دنیا کو گائے کا گوبر دکھاتا؟بچے کا مودی سے سوال متنازعہ شہریت قانون پربچے بھی حکومت کیخلاف ، علامہ اقبال کی نظم پڑھ کر ماحول گرما دیا

نئی دہلی(این این آئی)دہلی فسادات کے دوران ایک بھارتی بچے نے مودی سرکار کے خلاف نکلنے والی ریلی میں نریندر مودی مْردہ باد کے نعرے لگا دئیے اور کہاہے کہ بھارت کے پاس اگر لال قلعہ اور تاج محل نہ ہوتا تو کیا بھارت دنیا کو گائے کا گوبر دکھاتا؟ بھارتی ٹی وی کے مطابق… Continue 23reading تاج محل نہ ہوتا تو بھارت دنیا کو گائے کا گوبر دکھاتا؟بچے کا مودی سے سوال متنازعہ شہریت قانون پربچے بھی حکومت کیخلاف ، علامہ اقبال کی نظم پڑھ کر ماحول گرما دیا

نئی دہلی فسادات، انسانیت کی خاطر ہندو پڑوسی نےلازوال مثال قائم کردی،پڑھ کر آپ کی بھی آنکھوں سے آنسو نکل پڑیں گے

datetime 29  فروری‬‮  2020

نئی دہلی فسادات، انسانیت کی خاطر ہندو پڑوسی نےلازوال مثال قائم کردی،پڑھ کر آپ کی بھی آنکھوں سے آنسو نکل پڑیں گے

نئی دہلی(این این آئی) دہلی فسادات کے دوران انسانیت کی خاطر ہندو پڑوسی نے لازوال مثال قائم کردی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی کے جنونی ہندو بلوائیوں کے حملے کے دوران زمانے سے محلوں میں ایک ساتھ رہنے والے ہندو اور مسلمان سخت امتحان سے دوچار ہوئے جہاں ہندو پڑوسیوں کو کسی بھی… Continue 23reading نئی دہلی فسادات، انسانیت کی خاطر ہندو پڑوسی نےلازوال مثال قائم کردی،پڑھ کر آپ کی بھی آنکھوں سے آنسو نکل پڑیں گے

دہلی مسلم کش فسادات، اسلامی ممالک سمیت ساری دنیا صرف بیان بازی میں مصروف لیکن انڈونیشیا نے ایسا قدم اٹھا لیا کہ آپ بھی تعریف کئے بنا نہ رہ سکیں گے

datetime 29  فروری‬‮  2020

دہلی مسلم کش فسادات، اسلامی ممالک سمیت ساری دنیا صرف بیان بازی میں مصروف لیکن انڈونیشیا نے ایسا قدم اٹھا لیا کہ آپ بھی تعریف کئے بنا نہ رہ سکیں گے

جکارتہ(این این آئی) انڈونیشیا کی وزارت خارجہ نے بھارتی شہر دہلی میں مسلم کش فسادات پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔انڈونیشین میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ نے دارالحکومت جکارتہ میں بھارتی سفیر کو طلب کرکے دہلی میں مسلمانوں کی جان و املاک پر حملوں کے بارے میں استفسار کیا۔ انڈونیشین وزارت خارجہ نے انتہا… Continue 23reading دہلی مسلم کش فسادات، اسلامی ممالک سمیت ساری دنیا صرف بیان بازی میں مصروف لیکن انڈونیشیا نے ایسا قدم اٹھا لیا کہ آپ بھی تعریف کئے بنا نہ رہ سکیں گے

کچھ لوگ کرونا سے بیمار ہو سکتے ہیں اور ان میں کوئی علامات بھی ظاہر نہیں ہوتیں ،عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری تازہ ترین بیان سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

datetime 29  فروری‬‮  2020

کچھ لوگ کرونا سے بیمار ہو سکتے ہیں اور ان میں کوئی علامات بھی ظاہر نہیں ہوتیں ،عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری تازہ ترین بیان سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

جنیوا(این این آئی)عالمی ادارہ صحت نے کہاہے کہ کورونا وائرس کی ایسی اقسام سے تعلق رکھتا ہے جو انسانوں اور جانوروں میں تنفس یعنی سانس لینے میں دشواری جیسے انفیکشن کا سبب بنتے ہیں،لوگ قدرتی طور پر خوفزدہ ہیں کیونکہ وائرس پوری دنیا میں پھیل رہا ہے جس میں روزانہ تصدیق شدہ کیسوں کی تعداد… Continue 23reading کچھ لوگ کرونا سے بیمار ہو سکتے ہیں اور ان میں کوئی علامات بھی ظاہر نہیں ہوتیں ،عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری تازہ ترین بیان سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

کرونا وائرس، ابو ظہبی کے 2مشہور ہوٹلز خالی کروا کر بند کر دیئے گئے

datetime 29  فروری‬‮  2020

کرونا وائرس، ابو ظہبی کے 2مشہور ہوٹلز خالی کروا کر بند کر دیئے گئے

ابوظہبی (آن لائن) اماراتی ریاست ابوظہبی میں محکمہ صحت کی جانب سے شہر کے 2مشہور ہوٹلز خالی کروا کر انہیں بند کر دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ یہاں پر مقیم 2اطالوی سائیکلسٹ کے کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کے انکشاف کے بعد لیا گیا ہے۔ تاکہ دیگر افراد اس موذی وائرس کا شکار ہونے سے… Continue 23reading کرونا وائرس، ابو ظہبی کے 2مشہور ہوٹلز خالی کروا کر بند کر دیئے گئے

کروناوائرس کے پھیلنے کا خطرہ ،مکہ اور مدینہ میں خلیجی باشندوں کے داخلے پر پابندی عائد

datetime 29  فروری‬‮  2020

کروناوائرس کے پھیلنے کا خطرہ ،مکہ اور مدینہ میں خلیجی باشندوں کے داخلے پر پابندی عائد

ریاض(این این آئی)کرونا وائرس کے پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر سعودی عرب میں عمرہ اور سیاحتی ویزوں کے اجراء پر پابندی کے بعد مملکت نے خلیجی ممالک کے باشندوں کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں داخلے پرعارضی طور پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب میں موجود… Continue 23reading کروناوائرس کے پھیلنے کا خطرہ ،مکہ اور مدینہ میں خلیجی باشندوں کے داخلے پر پابندی عائد

ایران میں کرونا وائرس سے 210افرادہلاک

datetime 29  فروری‬‮  2020

ایران میں کرونا وائرس سے 210افرادہلاک

لندن /تہران(این این آئی)برطانوی میڈیا نے کہاہے کہ ایران میں کرونا وائرس سے اب تک 210 افراد ہلاک ہوچکے ہیں لیکن ایرانی حکومت کرونا سے ہونے والی ہلاکتوں کی اصل تعداد چھپا رہی ہے۔برطانوی میڈیا نے بتایاکہ ایران میں کرونا کے نتیجے میں دارالحکومت تہران میں 100 اور قْم میں 80 افراد ہلاک ہوئے ۔دریں… Continue 23reading ایران میں کرونا وائرس سے 210افرادہلاک

Page 841 of 4406
1 832 833 834 835 836 837 838 839 840 841 842 843 844 845 846 847 848 849 850 4,406