’’ کرونا کا ڈر ،جو میری شادی میں نہیں آئے گا وہ میرے لیے مر گیا ‘‘ دلہن نے اپنی شادی میں شرکت کیلئے مہمانوں کو وارننگ دیدی
نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس اس وقت 120سے زائد ممالک میں پھیل چکا اور عوام خوف کے باعث گھروں میں قید ہو کر رہ گئی ہے ۔ ہر شخص اپنا بچائو کیلئے احتیاطی تدابیریں کر رہا ہے ۔ جبکہ حکومتوں کی جانب سے کسی بھی قسم کے عوامی اجتماعات سے گریز کرنے کیلئے پابندی بھی… Continue 23reading ’’ کرونا کا ڈر ،جو میری شادی میں نہیں آئے گا وہ میرے لیے مر گیا ‘‘ دلہن نے اپنی شادی میں شرکت کیلئے مہمانوں کو وارننگ دیدی