لاک ڈاؤن کی وجہ سے فضائی آلودگی کم لیکن کس چیز کے بڑھنے کا خدشہ پیدا ہوگیا؟خطرے کی گھنٹی بج گئی

27  مئی‬‮  2020

میکسیکو(آن لائن)کورونا وائرس کے باعث ہونے والے لاک ڈاؤن کی وجہ سے فضائی آلودگی کم ہوئی ہے۔ لیکن اب وائرس کی وجہ سے سمندری آلودگی بڑھنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔فرانس میں ایک گروپ ساحل کی صفائی میں مصروف تھا جہاں اسے استعمال شدہ فیس ماسک اور گلوز ملے۔ جبکہ اسی گروپ کے سربراہ نے گہرے سمندر کے نیچے کی وڈیو بھی شیئر کی،

وہاں بھی فیس ماسک اور گلوز موجود تھے۔ماحولیاتی صفائی سے متعلق گروپ کا کہنا ہے کہ ان چیزوں کا ساحل سے ملنا خطرے کی گھنٹی ہے کیونکہ یورپ میں لاک ڈاؤن ختم ہو رہا ہے اور لوگ گرمی کے باعث ساحلوں پر جا رہے ہیں۔گروپ کے سربراہ جنہوں نے سمندر کی گہرائی میں آلودگی کی وڈیو بھی بنائی ہے، انہوں نے اسے نئے قسم کی آلودگی کی شروعات قرار دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…