دنیا بھر میں کورونا وائرس کے اثرات کب ختم ہو نگے ؟ ڈبلیو ایچ او نے خبردار کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈبلیو ایچ اونے متنبہ کیا ہے کہ دنیاکروناوائرس کے طویل عرصے تک اثرات کے لیے تیار رہے، یہ کم فاصلے کی محدود وقتی دوڑ نہیں بلکہ میرا تھون ہے۔اپنے تازہ بیان میں ادارے کی جانب سے کہنا تھا کہ دنیا بھر میں کروناوائرس سے سب سے زیادہ یورپ متاثر ہے۔ کرونا سے اب… Continue 23reading دنیا بھر میں کورونا وائرس کے اثرات کب ختم ہو نگے ؟ ڈبلیو ایچ او نے خبردار کردیا