جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

لیبیا نے کرفیو کی مدت میں توسیع کر دی

datetime 28  مئی‬‮  2020 |

طرابلس(آن لائن)اقوام متحدہ حمایت یافتہ لیبیا حکومت نے کورونا وائرس(کوویڈ 19)کی وبا پر روک تھام کے لئے نافذ کرفیو کی مدت 10 دن کیلئے بڑھا دی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سرکاری ذرائع نے بتایا کہ

کرفیو کی مدت شام چھ سے صبح چھ بجے تک رہے گی۔نیشنل سینٹر فار ڈیسیز کنٹرول کے مطابق لیبیا میں کورونا انفیکشن کے 99 معاملے فعال ہیں اور 40 لوگ اس بیماری سے ٹھیک ہوئے ہیں جبکہ چار لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…