پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

قطر میں کرونا کے 439 ، ترکی میں 18 کیسوں کی تصدیق

datetime 17  مارچ‬‮  2020

قطر میں کرونا کے 439 ، ترکی میں 18 کیسوں کی تصدیق

دوحہ (این این آئی )دنیا بھر کی طرح قطر میں بھی کرونا وائرس تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قطری وزارت صحت کی طرف سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ ریاست میں کرونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 439 تک جا پہنچی ہے۔ دوسری طرف ترکی نے مزید 12 کیسوں… Continue 23reading قطر میں کرونا کے 439 ، ترکی میں 18 کیسوں کی تصدیق

متحدہ عرب کی تمام مساجد میں ایک ماہ کیلئے نماز کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی گئی

datetime 16  مارچ‬‮  2020

متحدہ عرب کی تمام مساجد میں ایک ماہ کیلئے نماز کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی گئی

ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے ملک بھر میں تمام مساجد میں نماز کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی ہے، اس کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے۔ کرونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر تمام مساجد میں ایک ماہ تک نماز ادا کرنے کی اجازت نہیں ہو گی۔ امارات وزارتی… Continue 23reading متحدہ عرب کی تمام مساجد میں ایک ماہ کیلئے نماز کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی گئی

سعودی عرب میں مکمل لاک ڈاؤن کا آغاز ہو گیا،2 شعبوں کے علاوہ تمام انٹرنیشنل ائیرپورٹس سمیت سب کچھ بند

datetime 16  مارچ‬‮  2020

سعودی عرب میں مکمل لاک ڈاؤن کا آغاز ہو گیا،2 شعبوں کے علاوہ تمام انٹرنیشنل ائیرپورٹس سمیت سب کچھ بند

جدہ (آن لائن) کرونا وائرس کا خدشہ،سعودی عرب میں لاک ڈاؤن ہونا شروع ہو گیا ہے تمام بڑے سٹور شاپنگ مال اور ہوٹل بند کر دئیے ہیں صرف اشیاخورونوش والی دکانیں اور میڈیکل سٹور کھلے ہیں۔ سعودی حکومت کی جانب سے کرونا کے بچاو کے لیے لاک ڈاؤن کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے تمام… Continue 23reading سعودی عرب میں مکمل لاک ڈاؤن کا آغاز ہو گیا،2 شعبوں کے علاوہ تمام انٹرنیشنل ائیرپورٹس سمیت سب کچھ بند

دہلی پولیس کی مسلم دشمنی کھل کر سامنے آ گئی، جعلی تصویروں نے بھانڈہ پھوڑ دیا

datetime 16  مارچ‬‮  2020

دہلی پولیس کی مسلم دشمنی کھل کر سامنے آ گئی، جعلی تصویروں نے بھانڈہ پھوڑ دیا

سرینگر(نیوز ڈیسک) گزشتہ دنوں شمال مشرقی دہلی میں پرتشدد واقعہ کے بعد کئی لوگوں کے خلاف کارروائی ہوئی جن میں دہلی کے میونسپل کونسلر طاہر حسین کا بھی نام شامل تھا۔ شمال مشرقی دہلی میں فسادات مشتعل کرنے اور انٹیلی جنس بیورو کے افسر انکت شرما کے قتل جیسے سنگین الزامات کا سامنا کرنے والے… Continue 23reading دہلی پولیس کی مسلم دشمنی کھل کر سامنے آ گئی، جعلی تصویروں نے بھانڈہ پھوڑ دیا

ایران کے سپریم لیڈر زکا انتخاب کرنے والی مجلس کے رکن آیت اللّٰہ ہاشم باتھائی کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے

datetime 16  مارچ‬‮  2020

ایران کے سپریم لیڈر زکا انتخاب کرنے والی مجلس کے رکن آیت اللّٰہ ہاشم باتھائی کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے

تہران (آن لائن)ایران کے سپریم لیڈر زکا انتخاب کرنے والی مجلس کے رکن آیت اللّٰہ ہاشم باتھائی کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آیت اللّٰہ ہاشم باتھائی عالمی وبا خطرناک کورونا وائرس سے متاثر تھے، آیت اللّٰہ ہاشم ایران کے سپریم لیڈر کا انتخاب کرنے والی مجلس… Continue 23reading ایران کے سپریم لیڈر زکا انتخاب کرنے والی مجلس کے رکن آیت اللّٰہ ہاشم باتھائی کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے

کورونا سے متاثرہ شخص کی بیوی قرنطینہ سے فرار

datetime 16  مارچ‬‮  2020

کورونا سے متاثرہ شخص کی بیوی قرنطینہ سے فرار

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرہ ایک مریض کی بیوی قرنطینہ سے بھاگ گئی جسے حکام نے دوبارہ پکڑ کے ٹیسٹ کیے تو وہ بھی کورونا کا شکار نکلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹک کے شہر بنگلور میں گوگل کے ایک ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی، اس دوران انکشاف ہوا… Continue 23reading کورونا سے متاثرہ شخص کی بیوی قرنطینہ سے فرار

سعودی عرب میں 16 دن تک سرکاری اداروں میں حاضری معطل ہائپر مارکیٹ، سپر مارکیٹ اور کھلی تجارتی منڈیوں کو بھی بند کردیاگیا

datetime 16  مارچ‬‮  2020

سعودی عرب میں 16 دن تک سرکاری اداروں میں حاضری معطل ہائپر مارکیٹ، سپر مارکیٹ اور کھلی تجارتی منڈیوں کو بھی بند کردیاگیا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی وزارت صحت نے عالمی ادارہ صحت کی طرف سے مرتب کردہ سفارشات اور کرونا (کوویڈ۔19) سے شہریوں کی جانوں کے تحفظ کے حوالے سے اقدامات کی روشنی میں مملکت میں مزید احتیاطی تدابیر اختیار کی جا رہی ہیں۔میڈیاروپرٹس کے مطابق سعودی عرب کی وزارت صحت کی سفارشات کی روشنی… Continue 23reading سعودی عرب میں 16 دن تک سرکاری اداروں میں حاضری معطل ہائپر مارکیٹ، سپر مارکیٹ اور کھلی تجارتی منڈیوں کو بھی بند کردیاگیا

کرونا وائرس انسانی تاریخ کی مہلک ترین وبا ثابت ہوگی جو 4 کروڑ 60 لاکھ انسانوں کی  موت کا باعث بنے گی ہوشربا دعویٰ سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

datetime 16  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس انسانی تاریخ کی مہلک ترین وبا ثابت ہوگی جو 4 کروڑ 60 لاکھ انسانوں کی  موت کا باعث بنے گی ہوشربا دعویٰ سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

سان سلواڈور(این این آئی)وسطی امریکا میں ہنڈوراس اور گوئٹے مالا کے درمیان واقعے ایک چھوٹے ملک ایل سلواڈورکے فلسطینی نژاد صدر نجیب بوکیلہ کو ویسے تو ایک پرامید شخصیت قرار دیاجاتا ہے مگر حال ہی میں ان کے ایک بیان نے پوری دنیا کو چونکا دیا۔ انہوں نے دعوی کیا کہ کرونا وائرس انسانی تاریخ… Continue 23reading کرونا وائرس انسانی تاریخ کی مہلک ترین وبا ثابت ہوگی جو 4 کروڑ 60 لاکھ انسانوں کی  موت کا باعث بنے گی ہوشربا دعویٰ سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

مساجد میں یہ چیزیں نہیں لائی جاسکتیں ، سعود ی عرب میں بڑی پابندی عائد

datetime 16  مارچ‬‮  2020

مساجد میں یہ چیزیں نہیں لائی جاسکتیں ، سعود ی عرب میں بڑی پابندی عائد

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور نے کرونا سے بچائو کے لیے نئے حفاظتی اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے مساجد میں باہر سے پانی لانے اور دیگر کھانے پینے کی اشیاء لانے پر پابندی عاید کردی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کے وزیر برائے مذہبی امور الشیخ عبد اللطیف آل… Continue 23reading مساجد میں یہ چیزیں نہیں لائی جاسکتیں ، سعود ی عرب میں بڑی پابندی عائد

Page 834 of 4436
1 825 826 827 828 829 830 831 832 833 834 835 836 837 838 839 840 841 842 843 4,436