کھلے میدان میں نماز جمعہ پڑھانے والے الازھری خطیب کا لائسنس منسوخجامعہ الازھر کے استاد اور عالم دین کو جاری کردہ خطابت کا لائسنس بھی کینسل
قاہرہ(این این آئی)مصرکی وزارت اوقاف نے جامعہ الازھر کے ایک پروفیسر اور خطیب کو کھلے میدان میں جمعہ کا اجتماع منعقد کرتے ہوئے کرونا کی وجہ سے عاید کردہ پابندی کی خلاف ورزی کے الزام میں آئندہ خطابت سے روک دیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق وزارت اوقاف نے جامعہ الازھر کے استاد اور عالم… Continue 23reading کھلے میدان میں نماز جمعہ پڑھانے والے الازھری خطیب کا لائسنس منسوخجامعہ الازھر کے استاد اور عالم دین کو جاری کردہ خطابت کا لائسنس بھی کینسل