پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

حوثیوں کو دہشت گردی پر اکسانے والا ایرانی جنرل کرونا وائرس کا شکار

datetime 14  مارچ‬‮  2020

حوثیوں کو دہشت گردی پر اکسانے والا ایرانی جنرل کرونا وائرس کا شکار

تہران (این این آئی)ایرانی پاسداران انقلاب کا ایک اور جنرل ناصر شعبانی کرونا وائرس کا شکار ہو گیا ہے۔ میجر جنرل ناصر شعبانی یمن کے حوثی باغیوں کو تیل بردار خلیجی جہازوں پر حملوں اکسانے میں شہرت حاصل کر چکے ہیں۔ انہوں نے حوثی باغیوں کو سعودی عرب کے تیل بردار جہازوں پر حملوں اور… Continue 23reading حوثیوں کو دہشت گردی پر اکسانے والا ایرانی جنرل کرونا وائرس کا شکار

کورونا، سعودیہ میں مزید 24کیس، چین میں 13ہلاکتیں

datetime 14  مارچ‬‮  2020

کورونا، سعودیہ میں مزید 24کیس، چین میں 13ہلاکتیں

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں کورونا وائرس کے مزید 24کیسز سامنے آ گئے جبکہ چین میں اس وائرس نے مزید 13 افراد کی جان لے لی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارتِ صحت نے بتایاکہ ان نئے 24 کیسز کے بعد سعودی عرب میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 86 ہو گئی… Continue 23reading کورونا، سعودیہ میں مزید 24کیس، چین میں 13ہلاکتیں

نماز جمعہ پڑھاتے ہوئے امام کعبہ خود پر قابو نہ رکھ سکے ، پھوٹ پھوٹ کر روپڑے

datetime 14  مارچ‬‮  2020

نماز جمعہ پڑھاتے ہوئے امام کعبہ خود پر قابو نہ رکھ سکے ، پھوٹ پھوٹ کر روپڑے

ریاض(آن لائن،مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ روز نماز جمعہ پڑھاتے ہوئے امام کعبہ خود پر قابو نہ رکھ پائے اور پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے ، نجی ٹی وی 92نیوز کے مطابق نماز جمعہ پڑھاتے ہوئے امام کعبہ خود پر قابو نہ رکھ سکے اور رونے لگے ، پیچھے صفوں میں موجود نمازی بھی ساتھ ساتھ روتے رہے… Continue 23reading نماز جمعہ پڑھاتے ہوئے امام کعبہ خود پر قابو نہ رکھ سکے ، پھوٹ پھوٹ کر روپڑے

چین میں کورونا وائرس کس ملک کی فوج نے پہنچایا؟ ثبوت کے طور پر ویڈیو سامنےآگئی ، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 14  مارچ‬‮  2020

چین میں کورونا وائرس کس ملک کی فوج نے پہنچایا؟ ثبوت کے طور پر ویڈیو سامنےآگئی ، تہلکہ خیز انکشافات

بیجنگ (سائوتھ ایشین وائر)دنیا کو اپنی لپیٹ میں لینے والے کورونا وائرس سے متعلق چین نے دعویٰ کیا ہے کہ اس وائرس کو ممکنہ طور پر امریکی فوج نے چین کے شہر ووہان پہنچایا۔ یہ پہلا موقع ہے کہ چینی حکومت نے واضح طور پر کہا ہے کہ کورونا وائرس کو پھیلانے میں مبینہ طور… Continue 23reading چین میں کورونا وائرس کس ملک کی فوج نے پہنچایا؟ ثبوت کے طور پر ویڈیو سامنےآگئی ، تہلکہ خیز انکشافات

اقوام متحدہ کے ملازم میں کروناوائرس کی تصدیق، ادارہ 4 ہفتوں کے لئے بند ،سپین میں مزید 66 افراد ہلاک، 2086 نئے کیسز رپورٹ

datetime 14  مارچ‬‮  2020

اقوام متحدہ کے ملازم میں کروناوائرس کی تصدیق، ادارہ 4 ہفتوں کے لئے بند ،سپین میں مزید 66 افراد ہلاک، 2086 نئے کیسز رپورٹ

نیویارک،میڈرڈ(آن لائن) چین کے شہر وہان سے شروع ہونے والے کروناوائرس نے اب پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جس کے بعد عالمی سطح پر میڈیکل ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔کرونا وائرس نے اپنی تباہ کاریوں سے پوری دنیا کو پریشان کر دیا ہے جس کے بعد ہر ملک کی جانب… Continue 23reading اقوام متحدہ کے ملازم میں کروناوائرس کی تصدیق، ادارہ 4 ہفتوں کے لئے بند ،سپین میں مزید 66 افراد ہلاک، 2086 نئے کیسز رپورٹ

کرونا وائرس! مؤذن نے اذان کے الفاظ ہی بدل دئیے!جانتے ہیں حی علی الصلاۃ کی جگہ کیاالفاظ پکار کرنمازیوں کوپیغام دیا؟

datetime 14  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس! مؤذن نے اذان کے الفاظ ہی بدل دئیے!جانتے ہیں حی علی الصلاۃ کی جگہ کیاالفاظ پکار کرنمازیوں کوپیغام دیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نماز گھر سے پڑھو، کویت میں مؤذن نے اذان کے الفاظ بدل کر ادا کیے۔ اذان کی اس صورت کا ذکر صحیح بخاری میں جہاں حی علی الصلاۃ (آؤ نماز کی طرف) کی بجائے الصلاۃ فی بیوتکم (اپنے گھروں میں نماز پڑھو) کا حکم ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاؤ… Continue 23reading کرونا وائرس! مؤذن نے اذان کے الفاظ ہی بدل دئیے!جانتے ہیں حی علی الصلاۃ کی جگہ کیاالفاظ پکار کرنمازیوں کوپیغام دیا؟

اسرائیلی اور امریکی لیبارٹریوں میں ویکسین کی تیاری کے دعوے گمراہ کن، حقیت کیا ہے ؟کرونا سے نمٹنے کی ویکسین کب تک عوام کو میسر آسکےگی؟کم از کم عرصہ بتا دیا گیا

datetime 14  مارچ‬‮  2020

اسرائیلی اور امریکی لیبارٹریوں میں ویکسین کی تیاری کے دعوے گمراہ کن، حقیت کیا ہے ؟کرونا سے نمٹنے کی ویکسین کب تک عوام کو میسر آسکےگی؟کم از کم عرصہ بتا دیا گیا

اسلام آباد (سائوتھ ایشین وائر)کورونا وائرس کے لئے ویکسین کا دعوی کرنے والی بہت سی پوسٹس سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہیں۔جبکہ ڈبلیو ایچ او نے کہا ہے کہ ابھی تک کوئی ویکسین موجود نہیں ہے اور کسی بھی نئی ویکسین کو عوامی طور پر دستیاب ہونے میں کم از کم 18 ماہ لگ… Continue 23reading اسرائیلی اور امریکی لیبارٹریوں میں ویکسین کی تیاری کے دعوے گمراہ کن، حقیت کیا ہے ؟کرونا سے نمٹنے کی ویکسین کب تک عوام کو میسر آسکےگی؟کم از کم عرصہ بتا دیا گیا

کورونا وائرس،ماؤنٹ ایورسٹ بھی بندکر دی گئی، مہم جوئی کے تمام اجازت نامے منسوخ کر دیے گئے

datetime 13  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس،ماؤنٹ ایورسٹ بھی بندکر دی گئی، مہم جوئی کے تمام اجازت نامے منسوخ کر دیے گئے

کھٹمنڈو(این این آئی) نیپال نے کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو بھی بند کردیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق نیپالی حکومت نے ماؤنٹ ایورسٹ پر مہم جوئی کے اجازت ناموں کو 14 مارچ سے 30 اپریل تک معطل کردیا ہے، چین نے پہلے ہی اپنے علاقے سے… Continue 23reading کورونا وائرس،ماؤنٹ ایورسٹ بھی بندکر دی گئی، مہم جوئی کے تمام اجازت نامے منسوخ کر دیے گئے

امریکہ میں کورونا وائرس سے 7 سے 15 کروڑ شہری متاثر ہو سکتے ہیں، صورتحال مزید بدتر ہو گی، انتہائی تہلکہ خیز بات سامنے آ گئی

datetime 13  مارچ‬‮  2020

امریکہ میں کورونا وائرس سے 7 سے 15 کروڑ شہری متاثر ہو سکتے ہیں، صورتحال مزید بدتر ہو گی، انتہائی تہلکہ خیز بات سامنے آ گئی

واشنگٹن (این این آئی) امریکا میں نئے نوول کورونا وائرس سے 7 کروڑ سے 15 کروڑ افراد اس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے متاثر ہوسکتے ہیں۔یہ بات امریکی ایوان نمائندگان (کانگریس) اور امریکی سپریم کورٹ کے آفیشل ڈاکٹر برائن موناہن نے کہی۔ڈاکٹر برائن نے یہ بات سینٹ میں بند کمرے میں ہونے والے… Continue 23reading امریکہ میں کورونا وائرس سے 7 سے 15 کروڑ شہری متاثر ہو سکتے ہیں، صورتحال مزید بدتر ہو گی، انتہائی تہلکہ خیز بات سامنے آ گئی

Page 841 of 4436
1 832 833 834 835 836 837 838 839 840 841 842 843 844 845 846 847 848 849 850 4,436