جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

پوری دنیا مہلک وائرس کی لپیٹ میں، ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ 46 ہزار سے تجاوز کر گئی

datetime 25  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) پوری دنیا کو مہلک کرونا وائرس نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، دنیا بھر میں اب تک ہونے والی اموات 3 لاکھ 46 ہزار سے تجاوز کر چکی ہیں، اب تک امریکہ میں 99 ہزار 3 سو افراد ہلاک ہو چکے ہیں، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق امریکہ نے ایسے تمام غیر ملکیوں کے ملک میں داخل ہونے پر پابندی لگا دی ہے جو کہ گذشتہ 14 روز میں برازیل

میں تھے۔ واضح رہے کہ برازیل میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 3 لاکھ 65 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ امریکہ کے معروف دانشور نوم چومسکی نے کورونا وائرس پر ٹرمپ انتظامیہ کے اقدامات کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ امریکی صدر کے بروقت اور اچھے اقدامات نہ کرنے سے تباہی پھیلی۔ چین میں مقامی طورپر کوئی نئے کیسز سامنے نہیں آئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…