پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کرونا وائرس نے چین کو حلال اور حرام کا فرق بتادیا چین نے اسلام میں حرام قرار دئیے گئے جانوروں کا گوشت کھانے پر پابندی عائد کردی

datetime 27  فروری‬‮  2020

کرونا وائرس نے چین کو حلال اور حرام کا فرق بتادیا چین نے اسلام میں حرام قرار دئیے گئے جانوروں کا گوشت کھانے پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کتے اور بلیاں کھانے پر پابندی لگا دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق چین کے شہر شینزین میں کتنے اوربلیاں کھانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔ جانوروں کے فلاحی گروپ ہیومن سوسائٹی انٹرنیشنل کے ماہر نے کہا ہے کہ کہ کتے اور بلیوں کے کھانے کی پابندی پر ہم خیر مقدم کرتے… Continue 23reading کرونا وائرس نے چین کو حلال اور حرام کا فرق بتادیا چین نے اسلام میں حرام قرار دئیے گئے جانوروں کا گوشت کھانے پر پابندی عائد کردی

ایران میں کرونا کے سبب مذہبی مقامات پر پابندیاں عائد ، نماز جمعہ کا اجتماع معطّل

datetime 27  فروری‬‮  2020

ایران میں کرونا کے سبب مذہبی مقامات پر پابندیاں عائد ، نماز جمعہ کا اجتماع معطّل

تہران (این این آئی)ایران میں حکام نے کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی اندرون ملک نقل و حرکت کی آزادی پر پابندیاں لگانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ پابندی اْن افراد پر بھی لاگو ہو گی جن کے اس وائرس سے متاثر ہونے کا شبہ ہے۔ اسی طرح مذہبی مقامات کے حامل شہر بالخصوص قْم… Continue 23reading ایران میں کرونا کے سبب مذہبی مقامات پر پابندیاں عائد ، نماز جمعہ کا اجتماع معطّل

کرونا وائرس اقوام متحدہ کے دفتر میں بھی گھس گیا،برازیل، ناروے اور جارجیا میں بھی پہلے پہلے کیس رپورٹ

datetime 27  فروری‬‮  2020

کرونا وائرس اقوام متحدہ کے دفتر میں بھی گھس گیا،برازیل، ناروے اور جارجیا میں بھی پہلے پہلے کیس رپورٹ

ویانا(این این آئی)آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں اقوام متحدہ کے دفتر میں کورونا وائرس کا کیس سامنے آگیا۔ اقوام متحدہ کے دفتر میں مختلف ممالک کے تقریباً 5 ہزار لوگ کام کرتے ہیں۔برازیل، ناروے اور جارجیا میں کورونا وائرس کے پہلے کیس رپورٹ ہو گئے ہیں جبکہ کویت میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی… Continue 23reading کرونا وائرس اقوام متحدہ کے دفتر میں بھی گھس گیا،برازیل، ناروے اور جارجیا میں بھی پہلے پہلے کیس رپورٹ

کرونا وائرس، روس کا ایرانیوں کے لیے ویزے بند کرنے کا اعلان

datetime 27  فروری‬‮  2020

کرونا وائرس، روس کا ایرانیوں کے لیے ویزے بند کرنے کا اعلان

ماسکو(این این آئی)روس نے ایران میں مہلک وائرس کرونا پھیلنے کے بعد اس کے شہریوں کو آج(جمعہ 28 فروری) سے ویزے جاری نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی حکام نے اب تک ملک میں کرونا وائرس سے متاثرہ صرف دو مریضوں کی اطلاع دی ہے۔روس نے یکم اپریل تک کرونا… Continue 23reading کرونا وائرس، روس کا ایرانیوں کے لیے ویزے بند کرنے کا اعلان

چین میں کرونا وائرس کے اثرات کم ہونے لگے ،ایک ماہ کے دوران گزشتہ روز سب سے کم ہلاکتیں ریکارڈ

datetime 27  فروری‬‮  2020

چین میں کرونا وائرس کے اثرات کم ہونے لگے ،ایک ماہ کے دوران گزشتہ روز سب سے کم ہلاکتیں ریکارڈ

بیجنگ (این این آئی ) چین میں کرونا وائرس کے اثرات کم ہونے لگے، ایک ماہ کے دوران گزشتہ روز سب سے کم 29 ہلاکتیں ہوئیں جبکہ 433 نئے کیس سامنے آئے ہیں۔ چین میں کرونا سے اب تک 2 ہزار 744 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ سعودی عرب نے بیرون ملک سے عمرہ زائرین… Continue 23reading چین میں کرونا وائرس کے اثرات کم ہونے لگے ،ایک ماہ کے دوران گزشتہ روز سب سے کم ہلاکتیں ریکارڈ

کرونا وائرس پر قابو پانے کے بعد چینی ڈاکٹرز کا جشن ، چینی ڈاکٹرز کی ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 27  فروری‬‮  2020

کرونا وائرس پر قابو پانے کے بعد چینی ڈاکٹرز کا جشن ، چینی ڈاکٹرز کی ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

بیجنگ ( آن لائن )چین میں متعدد مریضوں کو کرونا وائرس سے صحت یاب کرنے کے بعد چینی ڈاکٹرز کی ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو میڈیکل ملازمین چین کے ایک اسپتال کے سامنے رقص کرتے ہوئے چھ مریضوں کی بازیابی کا جشن منارہے ہیں۔سوشل میڈیا پر… Continue 23reading کرونا وائرس پر قابو پانے کے بعد چینی ڈاکٹرز کا جشن ، چینی ڈاکٹرز کی ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

بھا رت میں وہشت کاراج ،دہلی تشدد کے واقعات میں نوجوان لوگوں کے چہروں پر تیزاب پھینکا جانے لگا ،ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 37ہوگئی ،200سے زائد زخمی

datetime 27  فروری‬‮  2020

بھا رت میں وہشت کاراج ،دہلی تشدد کے واقعات میں نوجوان لوگوں کے چہروں پر تیزاب پھینکا جانے لگا ،ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 37ہوگئی ،200سے زائد زخمی

دہلی( آن لائن ) بھارتی دارالحکومت دہلی کے شمال مشرقی خطہ میں گزشتہ تین روز سے چلنے والے فسادات میں اب تک 37افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ تقریبا دو سو سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ حالات میں نیا موڑ اس وقت آیا جب دہلی میں لوگوں کے چہروں پر تیزاب پھینکا گیا۔ذرا ئع ابلا… Continue 23reading بھا رت میں وہشت کاراج ،دہلی تشدد کے واقعات میں نوجوان لوگوں کے چہروں پر تیزاب پھینکا جانے لگا ،ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 37ہوگئی ،200سے زائد زخمی

عمرہ زائرین پر پابندی اور مسجد نبوی کی زیارت روکنے کے بعد سعودی عرب نے کرونا وائرس سے متعلق ایک اور اہم اعلان کردیا

datetime 27  فروری‬‮  2020

عمرہ زائرین پر پابندی اور مسجد نبوی کی زیارت روکنے کے بعد سعودی عرب نے کرونا وائرس سے متعلق ایک اور اہم اعلان کردیا

مدینہ منورہ،ریاض(این این آئی)سعودی وزارت صحت کے ترجمان نے مملکت میں کرونا وائرس کے معاملے کی تشخیص کے بارے میں افواہوں کی سختی سے تردید کی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کی وزارت صحت کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ دمام میں کرونا وائرس کی موجودگی کے بارے میں سوشل میڈیا… Continue 23reading عمرہ زائرین پر پابندی اور مسجد نبوی کی زیارت روکنے کے بعد سعودی عرب نے کرونا وائرس سے متعلق ایک اور اہم اعلان کردیا

نئی دہلی میں مسلمانوں کے قتل عام کے بعد مقبوضہ کشمیر میں بھی فوجی اہلکاروں کی بڑی کارروائی، خواتین اور بچوں پر بھی وحشیانہ تشدد

datetime 26  فروری‬‮  2020

نئی دہلی میں مسلمانوں کے قتل عام کے بعد مقبوضہ کشمیر میں بھی فوجی اہلکاروں کی بڑی کارروائی، خواتین اور بچوں پر بھی وحشیانہ تشدد

سرینگر(این این آئی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے بدھ کوپلوامہ اور دیگر اضلاع میں محاصرے اور تلاشی کی بڑی کارروائیوں کے دوران بیسیوں نوجوان گرفتار کر لیے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے زیادہ تر نوجوان ضلع پلوامہ کے علاقوں کریم آباد، سامبورہ، رتنی پورہ، راجپورہ، پامپور، ڈاڈسر، ترال اور متری گام میں… Continue 23reading نئی دہلی میں مسلمانوں کے قتل عام کے بعد مقبوضہ کشمیر میں بھی فوجی اہلکاروں کی بڑی کارروائی، خواتین اور بچوں پر بھی وحشیانہ تشدد

Page 845 of 4406
1 836 837 838 839 840 841 842 843 844 845 846 847 848 849 850 851 852 853 854 4,406