پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

کورونا وائرس کا پھیلاؤ، مالیاتی منڈیوں میں شدید مندی ، عالمی سطح پر کئی شہر اور لاکھوں افراد لاک ڈاؤن کا شکار

datetime 10  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس کا پھیلاؤ، مالیاتی منڈیوں میں شدید مندی ، عالمی سطح پر کئی شہر اور لاکھوں افراد لاک ڈاؤن کا شکار

روم(این این آئی )کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور خصوصا اٹلی کے ایک بڑے علاقے کو لاک ڈاؤن کر دیے جانے کے بعد عالمی مالیاتی منڈیوں میں شدید مندی دیکھی جا رہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی سطح پر اس وقت کئی شہر اور لاکھوں افراد ایک طرح سے لاک ڈاؤن کا شکار ہیں، تاہم اس وائرس… Continue 23reading کورونا وائرس کا پھیلاؤ، مالیاتی منڈیوں میں شدید مندی ، عالمی سطح پر کئی شہر اور لاکھوں افراد لاک ڈاؤن کا شکار

بھگوان کو ہاتھ نہ لگائیں کیونکہ اِس سے کورونا وائرس پھیل سکتا ہے،بھارتیوں نے ڈر کے مارے بھگوان کو بھی ماسک پہنا دیا

datetime 10  مارچ‬‮  2020

بھگوان کو ہاتھ نہ لگائیں کیونکہ اِس سے کورونا وائرس پھیل سکتا ہے،بھارتیوں نے ڈر کے مارے بھگوان کو بھی ماسک پہنا دیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کی ریاست اْتر پردیش کے شہر وارانسی (بنارس) کے مندر میں پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اْن کو ماسک پہنا دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والا کورونا وائرس دْنیا کے کئی ممالک کی طرح بھارت میں بھی پھیل چْکا ہے… Continue 23reading بھگوان کو ہاتھ نہ لگائیں کیونکہ اِس سے کورونا وائرس پھیل سکتا ہے،بھارتیوں نے ڈر کے مارے بھگوان کو بھی ماسک پہنا دیا

پاکستان کے حق میں نعرے کیوںبلند  کئے؟ بھارتی عدالت نے کشمیری طلبا کو سخت سزا سنا دی

datetime 10  مارچ‬‮  2020

پاکستان کے حق میں نعرے کیوںبلند  کئے؟ بھارتی عدالت نے کشمیری طلبا کو سخت سزا سنا دی

نئی دلی(این این آئی)بھارتی ریاست کرناٹک کے ضلع حبلی کی ایک مقامی عدالت نے انجینئرنگ کے تین کشمیری طلباء کی ضمانت مسترد کر دی ہے جن پر گزشتہ ماہ غداری کا جھوٹا مقدمہ قائم کیاگیا تھا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کشمیری طالبعلموںطالب مجید وانی ، عامر محی الدین وانی اور باسط آصف صوفی کی ضمانت… Continue 23reading پاکستان کے حق میں نعرے کیوںبلند  کئے؟ بھارتی عدالت نے کشمیری طلبا کو سخت سزا سنا دی

کشمیری طلبا کی نگرانی کیلئے یونیورسٹیوں اورکالجوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کا بھارتی منصوبہ  بے نقاب

datetime 10  مارچ‬‮  2020

کشمیری طلبا کی نگرانی کیلئے یونیورسٹیوں اورکالجوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کا بھارتی منصوبہ  بے نقاب

سرینگر(این این آئی) مقبوضہ کشمیر میںقابض بھارتی حکام کشمیری طلبا کو تحریک آزادی کی سرگرمیوں سے حصہ لینے سے روکنے کے لئے وادی کشمیر کی یونیورسٹیوں اور کالجوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق قابض حکام نے مرحلہ وار نگرانی کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کیا… Continue 23reading کشمیری طلبا کی نگرانی کیلئے یونیورسٹیوں اورکالجوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کا بھارتی منصوبہ  بے نقاب

دبئی کے ولی عہد نے کینسر کا شکار بھارتی بچے کی خواہش پوری کردی

datetime 10  مارچ‬‮  2020

دبئی کے ولی عہد نے کینسر کا شکار بھارتی بچے کی خواہش پوری کردی

دبئی(این این آئی)دبئی کے ولی عہد الشیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم نے ایک بھارتی بچے کی ملاقات کی خواہش پوری کرکے اسے حیران کردیا۔عرب ٹی وی کے مطابق کینسر کے شکار 7 سالہ بھارتی بچے محمد عبداللہ نے دبئی کے ولی عہد کے نام ایک پیغام بھیجا تھا جس میں اس نے… Continue 23reading دبئی کے ولی عہد نے کینسر کا شکار بھارتی بچے کی خواہش پوری کردی

کرونا سے بچائو ، مسجد حرام اور مطاف میں 140ملازمین صفائی پر مامور،جانتے ہیںدن میں کتنی بار صاف کیا جاتا ہے؟

datetime 10  مارچ‬‮  2020

کرونا سے بچائو ، مسجد حرام اور مطاف میں 140ملازمین صفائی پر مامور،جانتے ہیںدن میں کتنی بار صاف کیا جاتا ہے؟

مکہ مکرمہ(این این آئی )صحن مطاف اور مسجد الحرام کی پاکیزگی کا ویسے ہی خاص طورپر اہتمام کیا جاتا ہے مگر جب سے کرونا وائرس کی مہلک وبا پھیلی ہے مطاف اورمسجد حرام کی روزانہ صفائی کا عمل مزید بڑھا دیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق حرم مکی، مسجد حرام کے اندرونی مقامات اور… Continue 23reading کرونا سے بچائو ، مسجد حرام اور مطاف میں 140ملازمین صفائی پر مامور،جانتے ہیںدن میں کتنی بار صاف کیا جاتا ہے؟

سعودی عرب میں داخلے پر صحت سے متعلق درست معلومات افشا نہ کرنے والوں کیلئے سخت سزا کااعلان

datetime 10  مارچ‬‮  2020

سعودی عرب میں داخلے پر صحت سے متعلق درست معلومات افشا نہ کرنے والوں کیلئے سخت سزا کااعلان

ریاض(این این آئی )سعودی عرب نے داخلی گذرگاہوں پر صحت سے متعلق درست معلومات افشا نہ کرنے والے افراد کو پانچ لاکھ ریال تک جرمانہ عاید کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی حکومت نے مہلک کرونا وائرس کو ملک میں پھیلنے سیروکنے کے لیے حالیہ دنوں میں کئی ایک سخت اقدامات کیے ہیں۔صحت… Continue 23reading سعودی عرب میں داخلے پر صحت سے متعلق درست معلومات افشا نہ کرنے والوں کیلئے سخت سزا کااعلان

کرونا وائرس کا خطرہ،علی خامنہ ای کی ایران کے سالِ نو پر تقریر منسوخ

datetime 10  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس کا خطرہ،علی خامنہ ای کی ایران کے سالِ نو پر تقریر منسوخ

تہران (این این آئی)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے ملک بھر میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کے پیش نظر فارسی سالِ نوکے آغاز پر کی جانے والی اپنی تقریر منسوخ کردی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان… Continue 23reading کرونا وائرس کا خطرہ،علی خامنہ ای کی ایران کے سالِ نو پر تقریر منسوخ

ٹرمپ کرونا کے شکار متاثرہ شخص سے ہاتھ ملا بیٹھے ،ترجمان وائٹ ہائوس کا اہم ترین بیان سامنے آگیا

datetime 10  مارچ‬‮  2020

ٹرمپ کرونا کے شکار متاثرہ شخص سے ہاتھ ملا بیٹھے ،ترجمان وائٹ ہائوس کا اہم ترین بیان سامنے آگیا

واشنگٹن (این این آئی ،مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی نائب صدر مائیک پنس نے کہا ہے کہ انہیں نہیں معلوم کہ صدر ٹرمپ کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ ہوا یا نہیں، وائٹ ہائوس کے ڈاکٹر سے معلومات لے کر جواب دوں گا، شاید انہوں نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ ابھی نہیں کرایا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس سے پہلے… Continue 23reading ٹرمپ کرونا کے شکار متاثرہ شخص سے ہاتھ ملا بیٹھے ،ترجمان وائٹ ہائوس کا اہم ترین بیان سامنے آگیا

Page 849 of 4436
1 840 841 842 843 844 845 846 847 848 849 850 851 852 853 854 855 856 857 858 4,436