بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

سنگاپور نے سینکڑوں کورونا وائرس متاثرین سے غلط موبائل ٹیکسٹ میسیجز پر معافی مانگ لی

datetime 19  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سنگاپور(این این آئی)سنگاپور کی حکومت نے 357 کورونا وائرس متاثرین سے بڑی تعداد میں ان کے موبائل پر ایسے ٹیکسٹ میسیجز بھیجنے پر معافی مانگ لی جن میں کہا گیا تھا کہ انھیں دوبارہ کورونا وائرس ہو گیا ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق جنوب مشرقی ایشیا میں واقع چھوٹے سے ملک سنگاپور میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 28 ہزار سے زائد ہے،ملک میں یکم جون تک لاک ڈاؤن کا نفاذ کیا گیا

،سنگاپور میں اس وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 22 بنتی ہے۔وزارت صحت نے وضاحت دی ہے کہ یہ ٹیکسٹ میسیجز آئی ٹی کی غلطی کی وجہ سے اس وقت ہوئے جب وہ اپنے سسٹم میں مزید بہتری لانے کے لیے کوشاں تھے۔وضاحت میں جہاں ان پیغامات پر متاثرین سے انھیں پہنچنے والی تکلیف اور دکھ پر معافی مانگی گئی ہے وہیں یہ کہا گیا ہے کہ چند گھنٹوں کے اندر اندر ان پیغامات کو تبدیل کردیا گیا تھا۔ ‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف 12 لوگ


عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…