بھارت سے 585 سکھ یاتری ننگے پائوں کرتار پورہ پاکستان پہنچ گئے
نارووال (نیوز ڈیسک) نارووال کرتارپور دربار صاحب میں نگر کیرتن جلوس کے لئے بھارت سے 585سکھ یاتریو ں کی ننگے پائوں دربار صاحب آمد ہوئی ہے۔ دوسری جانب اب تک بھارت سے 58311یاتری دربار صاحب کا دورہ کرچکے ہیں۔ جبکہ پاکستان کی جانب سے 9904غیر ملکی یاتری کرتار پور کا دورہ کر چکے ہیں، جن… Continue 23reading بھارت سے 585 سکھ یاتری ننگے پائوں کرتار پورہ پاکستان پہنچ گئے