مدینہ منورہ میں کورونا وائرس کے نئے متاثرین کی تعداد میں حیران کن کمی،کئی صحت یاب
مدینہ منورہ (آن لائن) سعودی عرب کے مقدس شہر مدینہ منورہ میں کورونا وائرس کے نئے متاثرین کی تعداد میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز مدینہ منورہ میں مصدقہ متاثرین کی تعداد 50 ریکارڈ کی گئی ،7 افراد کورونا سے صحت یاب ہوئے جبکہ مرنے والوں کی تعداد 4 بتائی… Continue 23reading مدینہ منورہ میں کورونا وائرس کے نئے متاثرین کی تعداد میں حیران کن کمی،کئی صحت یاب