دارالعلوم دیوبند نے نماز عید سے متعلق فتویٰ جاری کر دیا،عوام کی بڑی پریشانی حل کردی
نئی دہلی( آن لائن )دارالعلوم دیوبند نے نماز عید سے متعلق فتوی جاری کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈائون کے مدنظر دارالعلوم دیوبند نے فتوی جاری کرتے ہوئے بھارتی مسلمانوں کو گھروں پر نماز عید ادا کرنے کی ہدایت کی ہے۔فتوے میں کہا گیا ہے کہ عید پر لاک… Continue 23reading دارالعلوم دیوبند نے نماز عید سے متعلق فتویٰ جاری کر دیا،عوام کی بڑی پریشانی حل کردی
































