ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

ہوس میں اندھے افراد نے کورونا کی مریضہ کو بھی نہ بخشا ،بھارتی ہسپتال میں ملازمین نے ہی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 19  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آن لائن)بھارت کے ایک نجی ہسپتال میں داخل کوروناوائرس سے متاثرہ لڑکی کو ہسپتال عملے کے دو افراد کی جانب سے زیادتی کا نشانہ بنانے پر گرفتار کر لیا گیا۔بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی شہر گریٹر نوئیڈا کے ہسپتال میں کووڈ19 سے متاثر 20 سالہ مریضہ علاج کی غرض سے داخل تھی۔ متاثرہ لڑکی نے چند روز قبل ہی ایک بچے کو جنم بھی دیا تھا، علاج کے دوران اسپتال عملے کے دو افراد کی جانب سے لڑکی کو ہوس کا نشانہ بنایا گیا تھا

جس پر کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔مقامی پولیس کے مطابق اسپتال انتظامیہ کی شکایت پر 2 ملزمان ’ لوکْش اور پراوین ‘ کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے، ملزمان میں سے ایک صفائی ستھرائی جبکہ دوسرا اسٹور ورکر کے طور پر اسپتال میں فرائض انجام دے رہا تھا۔دوسری جانب اسپتال کے ترجمان کے مطابق ان دونوں ملازموں کو ایک نجی ایجنسی کے ذریعے اسپتال میں نوکری دی گئی تھی، دونوں کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…