ڈالر کی اونچی اڑان ، غیر ملکی قرضوں میں 345 ارب روپے کا اضافہ
کراچی(آن لائن)امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے اور 2 روز میں امریکی ڈالر 3 روپے 45 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز کی طرح روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل دوسرے روز بھی گراوٹ دیکھی جارہی ہے،… Continue 23reading ڈالر کی اونچی اڑان ، غیر ملکی قرضوں میں 345 ارب روپے کا اضافہ