ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

اکتوبر تک کورونا ویکسین متعارف ، معروف کمپنی نے وائرس سے متاثرہ مریضوں کو نئی امید دلا دی

datetime 19  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹوکیو ( آن لائن ) جرمن کمپنی فائزر اکتوبر تک کورونا ویکسین متعارف کرا نے کا اعلان کر دیا ہے ۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ کورونا وائرس کی ویکسین کے انسانوں پر تجربات کا سلسلہ جاری رکھے گی اور ستمبر تک تجربات جاری رکھ کر اکتوبر میں ممکنہ طور پر ویکسین متعارف کرائی جا سکتی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ا گر تجربات کامیاب اور محفوظ رہے تو دنیا کے مختلف ملکوں کو ویکسین کی لاکھوں خوراکیں روانہ کرنا شروع کر دیں گے۔

کمپنی کے چیف ایگزیکٹو افسر اور چیئرمین البرٹ بورلا کا کہنا ہے کہ ویکسین کا نام BNT162 ہے اور جرمنی میں 5 مارچ سے اس کے انسانوں پر تجربات جاری ہیں۔ فائزر کا ارادہ ہے کہ ٹرائل کے موجودہ مرحلے میں 360 افراد پر تجربات کیے جائیں۔ کمپنی ویکسین کی چار مختلف اقسام پر کام کر رہی ہے۔ مسٹر بورلا کا کہنا تھا کہ آئندہ ماہ یا زیادہ سے زیادہ جولائی تک معلوم ہو جائے گا کہ ویکسین کی کون سی قسم زیادہ محفوظ اور کار آمد ہے ۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…