بھارت میں مسلمان ہونے کی بھیانک سزا، ڈاکٹرز کا مذہبی بنیاد پر مسلم حاملہ خاتون کو ہسپتال میں داخل کرنے سے انکار،بچہ پیٹ میں ہی دم توڑ گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ڈاکٹرزنے مسلمان حاملہ خاتون کو مذہب کی بنیاد پر ہسپتال میں داخل کرنے سے انکار کر دیا ، زچگی کے دوران بچہ دم توڑ گیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست راجستھان کے ایک گورنمنٹ ہسپتال نے مسلمان حاملہ خاتون کو ہسپتال میں داخل کرنے سے انکار کر دیا جس… Continue 23reading بھارت میں مسلمان ہونے کی بھیانک سزا، ڈاکٹرز کا مذہبی بنیاد پر مسلم حاملہ خاتون کو ہسپتال میں داخل کرنے سے انکار،بچہ پیٹ میں ہی دم توڑ گیا