اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

دنیا کو کنٹرول کرنے کی سازش! بل گیٹس ویکسین کا مجرم قرار۔۔۔ گرفتار کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا

datetime 19  مئی‬‮  2020 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اٹلی میں رکن پارلیمنٹ نے کورونا وائرس سے جڑے سازشی نظریات اور الزامات کے کھیل کو ایک نئی جہت دیتے ہوئے پارلیمنٹ میں مطالبہ کیا ہے کہ مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کو ’’ویکسین کا

مجرم‘‘ اور عالمی آلہ کار قرار دیتے ہوئے گرفتار کیا جائے۔قومی موقرنامے کی رپورٹ کےمطابق روم سے تعلق رکھنے والی رکن اسمبلی سارا کونیل نے پارلیمنٹ میں اپنے خطاب کے دوران مطالبہ کیا کہ بل گیٹس کو گرفتار کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…