جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

بلجیم میں طبی عملے کا وزیراعظم کی آمد پرانوکھا اور خاموش احتجاج،خوش آمدید کہنے کی بجائے کیا کام کیا گیا؟

datetime 18  مئی‬‮  2020 |

بلجیم (این این آئی)یورپی ملک بلجیم کی وزیراعظم صوفی ویلیئم برسلز میں سینٹ پریئر ہسپتال کا دورہ کرنے پہنچیں تو ہسپتال کے طبی عملے نے ان کی آمد پر ناخوشگواری کا مظاہرہ کرتے ہوئے انوکھا احتجاج کیا۔جیسے ہی وزیراعظم صوفی ویلیئم ہسپتال پہنچیں تو تمام طبی عملے نے ان کے استقبال پر خوش آمدید کہنے کے بجائے پیٹ پھیر کے خاموشی سے احتجاج کیا۔

برسلز کے مقامی میڈیا کے مطابق طبی عملے کا وزیراعظم کے خلاف یہ احتجاج کم تنخواہیں، میڈیکل بجٹ میں کٹوتی، کورونا وائرس کے علاج کے لیے حفاظتی سامان کی فراہمی میں لاپرواہی اور نرسنگ پینل کے لیے غیر تجربے کار افراد کو بھرتی کرنے پر کیا جارہا ہے۔سوشل میڈیا پر بیلجیئم میں طبی عملے کااحتجاج کا یہ طریقہ سوشل میڈیا پربھی وائرل ہوگیا ہے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…