پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

کینیڈین خاتون اول کورونا میں مبتلا، وزیراعظم ٹروڈو بھی گھر پر محدود ہوگئے

datetime 13  مارچ‬‮  2020

کینیڈین خاتون اول کورونا میں مبتلا، وزیراعظم ٹروڈو بھی گھر پر محدود ہوگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی اہلیہ صوفی ٹروڈو موذی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں۔جسٹن ٹروڈو نے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے تصدیق کی کہ ان کی اہلیہ کورونا وائرس سے متاثر ہوچکی ہیں۔جیونیوز کے مطابق کینیڈین وزیراعظم نے لکھا کہ صوفی کے کووڈ-19 ٹیسٹ کے نتائج مثبت ثابت ہوئے ہیں جس کے… Continue 23reading کینیڈین خاتون اول کورونا میں مبتلا، وزیراعظم ٹروڈو بھی گھر پر محدود ہوگئے

کورونا وائرس نے ایران کو 60 سال بعد آئی ایم ایف سے قرض مانگنے پر مجبور کر دیا

datetime 12  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس نے ایران کو 60 سال بعد آئی ایم ایف سے قرض مانگنے پر مجبور کر دیا

تہران (این این آئی) ایران نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے 1962 کے بعد پہلی مرتبہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے مالی معاونت کے لیے رجوع کرلیا۔ایران میں کورونا وائرس سے مزید 75 اموات کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 429 تک پہنچ گئی ہے، کورونا کے ایک ہزار مزید نئے کیسز آئے… Continue 23reading کورونا وائرس نے ایران کو 60 سال بعد آئی ایم ایف سے قرض مانگنے پر مجبور کر دیا

کرونا وائرس کو چین کیلئے اللہ کا عذاب قرار دینے والے عراقی عالم خود کورونا کا شکار ہوگئے

datetime 12  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس کو چین کیلئے اللہ کا عذاب قرار دینے والے عراقی عالم خود کورونا کا شکار ہوگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کا چین کیلئے اللہ کا عذاب قرار دینے والے عراق کے بزرگ عالم دین خود کرونا کا شکار ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق 63سالہ عراقی عالم آیت اللہ سید حادی المدراسی نے چین کیلئے کرونا وائرس کا اللہ کا عذاب ڈکلئیر کیا تھا ، تاہم وہ اب خود کرونا وائرس… Continue 23reading کرونا وائرس کو چین کیلئے اللہ کا عذاب قرار دینے والے عراقی عالم خود کورونا کا شکار ہوگئے

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ، یہ تمام افراد 72 گھنٹوں میں سعودی عرب چھوڑ دیں، ملک کو لاک ڈاؤن کرنے فیصلہ

datetime 12  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ، یہ تمام افراد 72 گھنٹوں میں سعودی عرب چھوڑ دیں، ملک کو لاک ڈاؤن کرنے فیصلہ

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر پورے ملک کو لاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے اس فیصلے سے ائیر لائنز اور تمام ممالک کو آگاہ کر دیا ہے، اس فیصلے کے مطابق تمام عمرہ زائرین… Continue 23reading کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ، یہ تمام افراد 72 گھنٹوں میں سعودی عرب چھوڑ دیں، ملک کو لاک ڈاؤن کرنے فیصلہ

واشنگٹن ڈی سی میں کرونا وائرس کے چھ کیس، ہنگامی حالت کا اعلان

datetime 12  مارچ‬‮  2020

واشنگٹن ڈی سی میں کرونا وائرس کے چھ کیس، ہنگامی حالت کا اعلان

واشنگٹن (این این آئی)ڈسٹرکٹ کولمبیا میں کرونا وائرس کے چھ نئے کیس سامنے آنے کے بعد واشنگٹن ڈی سی کی میئر، موریل اِی باؤزر نے وفاقی دارالحکومت میں ہنگامی صورت حال کا اعلان کیا ہے۔ہنگامی حالت کے نفاذ کے بعد میئر کو متاثرین کو لازمی طبی قرنطینہ میں ڈالنے کا اختیار حاصل ہوگیا جب کہ… Continue 23reading واشنگٹن ڈی سی میں کرونا وائرس کے چھ کیس، ہنگامی حالت کا اعلان

کورونا وائرس، بھارت نے غیر ملکی سیاحوں کے ویزے معطل کردئیے

datetime 12  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس، بھارت نے غیر ملکی سیاحوں کے ویزے معطل کردئیے

نئی دہلی(این این آئی)بھارت نے آج (جمعہ سے) تمام غیرملکی سیاحوں کے ویزے معطل کردیئے، بھارت جانے والے مسافروں کو پرواز میں سوار ہونے کی اجازت نہیں ہوگی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ اقدام جان لیوا کورونا وائرس کا پھیلاو روکنے کے لیے کیا گیا ہے، بھارت پہنچنے والے تمام بھارتیوں کو 14 دن قرنطینہ میں رہنا… Continue 23reading کورونا وائرس، بھارت نے غیر ملکی سیاحوں کے ویزے معطل کردئیے

اہم ملک کےصدر بھی کورونا وائرس کا شکار تمام سرگرمیاں معطل ، صدارتی محل میں علاج جاری

datetime 12  مارچ‬‮  2020

اہم ملک کےصدر بھی کورونا وائرس کا شکار تمام سرگرمیاں معطل ، صدارتی محل میں علاج جاری

لسبن(این این آئی)پرتگال کے صدر مارسیلو بھی کوروناوائرس کا شکار ہوگئے، جس کے بعد صدر مارسیلو کی تمام سرگرمیاں معطل کر کے صدارتی محل میں ان کا علاج جاری ہے۔غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق پرتگال میں گزشتہ روز مزید  13افرادمیں کوروناوائرس کی تصدیق ہوئی، جس کے بعد وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 31ہو چکی ہے۔اس… Continue 23reading اہم ملک کےصدر بھی کورونا وائرس کا شکار تمام سرگرمیاں معطل ، صدارتی محل میں علاج جاری

سعودی عرب میں کرونا وائرس کے متاثرین میں پہلا مریض صحت یاب

datetime 12  مارچ‬‮  2020

سعودی عرب میں کرونا وائرس کے متاثرین میں پہلا مریض صحت یاب

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ مملکت میں کرونا وائرس کے متاثرین میں پہلا مریض صحت یاب ہو گیا ہے۔ عرب ٹی و ی کے مطابق ایک بیان میں کہاگیاکہ یہ سعودی شہری الشرقیہ صوبے میں القطیف مرکزی ہسپتال میں طبی قید کے تحت رکھا گیا ہے۔ متاثرہ… Continue 23reading سعودی عرب میں کرونا وائرس کے متاثرین میں پہلا مریض صحت یاب

کویت کا آج سے تاحکمِ ثانی تمام پروازیں معطل کرنے کااعلان

datetime 12  مارچ‬‮  2020

کویت کا آج سے تاحکمِ ثانی تمام پروازیں معطل کرنے کااعلان

کویت سٹی (این این آئی)کویت نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے آیندہ جمعہ سے کویت شہر کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے تمام تجارتی پروازیں تاحکم ثانی معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔کویت کی سرکاری خبررساں ایجنسی نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ پروازیں صرف کویتیوں اور ان کے قریبی رشتے داروں… Continue 23reading کویت کا آج سے تاحکمِ ثانی تمام پروازیں معطل کرنے کااعلان

Page 844 of 4436
1 835 836 837 838 839 840 841 842 843 844 845 846 847 848 849 850 851 852 853 4,436