جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کے لائیو گفتگو کے دوران زلزلے کے جھٹکے، بہادر خاتون نے اس موقع پر کیا کیا؟

datetime 25  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ویلنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ کی خاتون وزیراعظم جسینڈا آرڈرن لائیو گفتگو کر رہی تھیں کہ اس دوران زلزلہ آ گیا، زلزلے کے جھٹکوں کے باوجود بہادر خاتون نے اپنے حواس برقرار رکھے۔ انہوں نے اپنے اعصاب پر قابو رکھتے ہوئے انٹرویو کا سلسلہ جاری رکھا۔

اس دوران وہ مسلسل مسکراتی رہیں۔ اس موقع پر میزبان نے جب نیوزی لینڈ کی وزیراعظم سے کچھ کہنا چاہا تو انہوں نے اس کی بات کاٹتے ہوئے کہا کہ ریان یہاں تھوڑا سا زلزلہ آیا ہے اور کمرہ ہل رہا ہے، انہوں نے کہاکہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ میرے پیچھے موجود چیزیں ہل رہی ہیں۔ واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کے انٹرویو کے دوران 5.6 شدت کا زلزلہ آیا اس کا مرکز ویلنگٹن سے باسٹھ میل دور سمندر کی تہہ تھی۔ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے میزبان کو تسلی دی کہ میرے اوپر لٹکنے والی لائٹس بھی نہیں ہیں اور میں ایک محفوظ جگہ پر ہوں۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…