کوروناوائرس ،سنگاپور میں فاصلہ قائم نہ کرنے پرجرمانہ اور سزا
سنگاپورسٹی (این این آئی)سنگاپور میں شہریوں کے ایک میٹر سے کم فاصلے پر ایک دوسرے کے قریب کھڑے ہونے پر 6 ماہ قید کی سزا اور 10 ہزار سنگاپوری ڈالر جرمانہ ہوگا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سنگاپور میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے نئے اور سخت قوانین عائد کیے گئے ہیں جس کے تحت شہریوں… Continue 23reading کوروناوائرس ،سنگاپور میں فاصلہ قائم نہ کرنے پرجرمانہ اور سزا